مظفر گڑھ ،پانی والی موٹر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 نومبر2021ء) مظفر گڑھ میں پانی والی موٹر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کے نواح میں محمود کوٹ سٹی میں ترک والا کے مقام پر پانی کی موٹر چلانے سے کرنٹ لگنے سے 24 سالہ…
Read More...
Read More...