وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے فنڈز مختص کردیئے ہیں،مہناز…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - 28 جون 2019ء) چیف منسٹر پنجاب شکایات سیل وومن ونگ کی چیئرپرسن محترمہ مہناز سعید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے فنڈز مختص کردیئے ہیں، جگہ کا تعین اتفاق رائے سے…
Read More...

مظفر گڑھ ،سات روز قبل اغوا ہونے والے شخص کا تا حال پتہ نہ چل سکا، 7 بچوں کی ماں اپنے شوہر کی تلاش…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 جون2019ء) تھانہ جتوئی کی حدود سے سات روز قبل اغوا ہونے والے شخص کا تا حال پتہ نہ چل سکا 7 بچوں کی ماں جمیلہ بی بی اپنے شوھر غوث بخش کی تلاش میں اپنے معصوم بچوں سمیت دربدر بھٹکنے لگی، جمیلہ بی بی کے مطابق اس کا…
Read More...

پی ٹی آ ئی کے سٹی صدر شیخ رضوان فضل کورا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 جون2019ء) انجمن تاجران خان گڑھ کے مرکزی صدر اور پی ٹی آ ئی کے سٹی صدر شیخ رضوان فضل کورا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں۔ان کی نماز جنازہ خان گڑھ جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں تاجروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے…
Read More...

مظفرگڑھ، نامعلوم شخص کی نعش برآمد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) تھانہ سٹی مظفرگڑھ کے علاقہ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کی شناخت مطلوب ہے، براہ مہربانی اس کے متعلق معلومات رکھنے والے اشخاص درج ذیل نمبزر پر 03007484899، 0669200328 رابطہ کریں۔
Read More...

عالمی یوم انسداد منشیات پر مظفرگڑھ میں ریلی کاانعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جون2019ء) عالمی یوم انسداد منشیات پر مظفرگڑھ میں گزشتہ روز ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ایکسائز اینڈ ٹیکسشن آفیسر مظفرگڑھ مخدوم غلام قاسم نے کی ریلی میں محکمہ ایسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ملازمین کے علاوہ وکلا …
Read More...

مظفرگڑھ، گھر کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت دو خواتین زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جون2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر خان پور بگہ شیر کے قریب گھر کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت دو خواتین زخمی ہوگئیں۔بچوں کی عمریں 3 سے 7 سال بتائی جا رہی ہیں، گھر کی چھت بوسیدہ ہونے اور ناقص…
Read More...