سلطان کالونی میں غازی نہر میں 60فٹ چوڑا شگاف پڑگیا ، فصلیں زیر آب آ گئیں
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے سلطان کالونی میں اڈا ٹو آر کے قریب غازی نہر میں 60فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس سے وسیع علاقے پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں مقامی کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل بھی اسی جگہ پر…
Read More...
Read More...