مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ بار میں مکمل ہڑتال اور عد التوں کا بائی کاٹ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جولائی2019ء) قاضی فائز عیسی جج سپریم کورٹ اور جج کے کے آغا کے حق میں اور حکومتی ریفرنس کے خلاف پاکستان بار کونسل کی ہدایت پر ہفتہ کے روز ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ میں مکمل ہڑتال کی گئی اور عد التوں کا بائی کاٹ کیا گیا۔