مظفرگڑھ بار کی بھی پاکستان بار کونسل کی کال پر ہڑتال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جولائی2019ء) پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک کی دیگر بارز کی طرح مظفرگڑھ بار نے بھی آج سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسی ا اور سندھ ھائی کورٹ کے جج مسٹر جسٹس کے کے آغا کے خلاف حکومت کی طرف سے ریفرنس دائر کرنے کے خلاف فل ڈے ھڑتال کی وکلا نے مقدمات کی پیروی نہیں کی اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جس کی وجہ سے دوردراز سے آنے والے سائلان کو نہائت دشواری کا سامنا کرنا پڑا