خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 2دسمبر۔ 2012ء) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قوم کو تقسیم کر کے لڑانے کی سازش ہو رہی ہے۔ خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہوا ہے۔علی پور میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…
Read More...

مظفر گڑھ:جمشید دستی اور ان کے گارڈ کا پولیس کانسٹیبل پر تشدد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 1 دسمبر۔ 2012ء) مظفر گڑھ میں پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی اور ان کے گارڈز نے مبینہ طور پر ریلوےپولیس کے کانسٹیبل کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور اس کی یونیفارم بھی پھاڑ دیا۔ریلوے چوکی مظفرگڑھ میں تعینا…
Read More...

مظفر گڑھ ،ملتان میں سی این جی بحال ،دیگر شہروں میں بندش

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 1دسمبر 2012ء) مظفر گڑھ اور ملتان میں سی این جی ایسو سی ایشن نے ہڑتال ختم کرکے سی این جی بحال کردی ہے جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں سی این جی کی بندش کے باعث شہریوں کومشکلا ت کا سامنا ہے۔ملتان میں سی این جی ایسوسی…
Read More...

سسرالیوں کے ہاتھوں جلایا گیا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا‘ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ملتان / مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 نومبر 2012ء) مظفرگڑھ میں پسند کی شادی پر مبینہ طور پر سسرالیوں کی جانب سے جلایا گیا نوجوان ملتان کے نشتر ہسپتال میں منگل کو دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر سلطان کے محمد ماجد نے تین ماہ قبل ثمینہ سے…
Read More...

مظفر گڑھ،گنے کی کٹائی نہ ہونے سے گندم کی بوائی میں تاخیر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19نومبر 2012ء)مظفر گڑھ میں شوگر ملزنہ چلنے کے باعث گنے کے کاشتکار کٹائی شروع نہ کرسکے جس سے گندم کی بوائی میں تاخیر ہورہی ہے ۔مظفر گڑھ اور اس کے ملحقہ علاقوں شاہ جمال اور ہیڈ بکائنی میں گنے کی فصل تیار ہوئے کافی…
Read More...

مظفر گڑھ ، شادی میں زہریلا کھانا کھانے سے 34 افراد کی حالت خراب ،ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12نومبر۔2012ء)مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں شادی میں زہریلا کھانا کھانے سے خواتین وبچوں سمیت34 افراد کی حالت خراب ہوگئی ،متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے…
Read More...

مظفر گڑھ ‘ مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ‘ گولی لگنے سے دولہا جاں بحق‘ 2 افراد زخمی‘ خوشیوں بھرا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 8نومبر 2012ء) مظفر گڑھ میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے دولہا جاں بحق‘ 2 افراد زخمی‘ خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہو گیا‘دولہا کی ماں اور بہنوں پر غشی کے دورے۔تفصیلات کے مطابق مظفر…
Read More...

مظفر گڑھ‘ فون پر بات کرنے کے الزام میں پنجائیت نے مبینہ طور پر لڑکی اور لڑکے کو جوتے مارنے کی سزا…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 3نومبر 2012ء) مظفر گڑھ میں فون پر بات کرنے کے الزام میں پنجائیت نے مبینہ طور پر لڑکی اور لڑکے کو جوتے مارنے کی سزا سنا دی ، سزا پر فوری عمل درآمد کے بعد لڑکی غائب اور لڑکے کو علاقہ بدر کردیا گیا ۔ہفتہ کو نجی ٹی وی…
Read More...

مظفر گڑھ ‘ گھریلو تنازعہ پرباپ نے 13 ماہ کی بچی کو زندہ درگورکردیا،ملزم گرفتار ، پولیس نے نعش قبضے…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22اکتوبر 2012ء) مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرورشہید میں گھریلو تنازعہ پرباپ نے اپنی 13 ماہ کی بیٹی کو زندہ دفن کردیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پیر کو پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقیچوک سرور شہید کے چک نمبر 132…
Read More...

باپ نے 13 ماہ کی بچی کو زندہ درگورکردیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اکتوبر 2012ء) مظفر گڑھ کےعلاقے چوک سرورشہید میں باپ نےاپنی 13 ماہ کی بیٹی کو زندہ دفن کردیا۔مظفر گڑھ کے علاقےچوک سرور شہید کے چک نمبر 132 کے رہائشی اعجاز نے اپنی تیرہ ماہ کی بچی کو زندہ درگور کردیا،پولیس کے…
Read More...