غیر معیاری اور جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈی سی او

مظفرگڑھ ۔6اگست (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔06اگست۔2015ء) ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ غیر معیاری اور جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والے اور عطائی ڈاکٹر انسانیت کے دشمن ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔یہ بات انہوں نے…
Read More...

مظفر گڑھ ‘ملک اسحاق سمیت 14 افراد سپردخاک کر دیئے گئے

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جولائی۔2015ء) مظفر گڑھ میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونیوالے کالعدم تنظیم کے سربراہ ملک اسحاق سمیت چودہ افراد کو انکے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔مظفر گڑھ میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ملک…
Read More...

مظفر گڑھ: پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق اور اس کے 2 بیٹوں سمیت 16 دہشت…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقہ شاہ والا میں پولیس کے زیر حراست 6 دہشت گردوں کو چھڑانے کی کوشش کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک محمد اسحاق اور ان کے دو بیٹوں سمیت 16اشتہاری…
Read More...

مظفر گڑھ ، پولیس مقابلے میں کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان…

مظفر گڑھ/ملتان (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی۔2015ء ) مظفر گڑھ کے علاقہ شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان مارے گئے ،پولیس مقابلہ میں 6پولیس اہلکار…
Read More...

مظفر گڑھ: شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 14 ملزمان ہلاک، 6 پولیس اہلکار زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 29 جولائی 2015ء) : شاہ والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملک اسحاق اور ان کے 2 بیٹوں سمیت کالعدم تنظیموں کے 14 ملزمان ہلاک جبکہ 6 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شاہ والا میں کاؤنٹر…
Read More...

مادرملت فاطمہ علی جناح کا122واں یوم پیدائش31جولائی کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایاجائیگا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جولائی۔2015ء) مادرملت فاطمہ علی جناح کا122واں یوم پیدائش31جولائی کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایاجائیگا۔فاطمہ جناح ،قائداعظم کی بہن تھیں اور پاکستان کی سیاست میں انتہائی اہم رکھتی تھیں،1947سے قبل ان کاتعلق آل…
Read More...

`مظفرگڑھ ،سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ،ملاح کو بچا لیاگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جولائی۔2015ء) مظفرگڑھ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ ملاح کو بچا لیاگیامیڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شکر بیلہ میں سیلاب متاثرین کی کشتی پر بجلی گرگئی،جس…
Read More...

ہیڈ تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی ہے‘ علی پور میں سرکی کے قریب 30ریلیف کیمپ قائم…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جولائی۔2015ء) ڈی سی او مظفر گڑھ عابد شوکت علی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں سرکی کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے۔ہیڈ تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔…
Read More...

اپنا علاج چھوڑ کر وطن کی پکار پر فوری واپس آیا ہوں‘ راتوں رات نئے ڈیم نہیں بن سکتے‘ آئندہ چند سالوں…

مظفر گڑھ/راجن پور/لیہ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنا علاج چھوڑ کر وطن کی پکار پر فوری واپس آیا ہوں‘ راتوں رات نئے ڈیم نہیں بن سکتے‘ آئندہ چند سالوں میں کھربوں روپے لگا کر نئے ڈیم بنائے…
Read More...

دریائے چناب، دریائے سندھ اور ہیڈ پنجندکی200گزکی حدومیں داخلے پرپابندی،دفعہ 144کانفاذ

مظفرگڑھ۔ 17 جولائی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جولائی۔2015ء )ڈ ی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران عوام سیر و تفریح کی غرض سے چناب پارک، تونسہ بیراج اور پنجند ہیڈ ورکس پر آتے ہیں، جس میں سے اکثر افراد دریا کے پانی…
Read More...