کشمیریوں کی لازوال قربانیاں رنگ لائیں گی ،راناعمردراز

مظفر گڑھ۔5 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع مظفرگڑھ رانا عمر دراز فاروقی نے یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم نے 5 فروری کو کشمیریوں سے بے مثال یکجہتی کا اظہار کرکے ثابت کیا ہے کہ پورا پاکستان…
Read More...

مظفرگڑھ میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

مظفر گڑھ۔5 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2017ء)پورے ملک کی طرح مظفرگڑھ میں بھی یوم یکجہتی کشمیرجوش و خروش اور کشمیریوں کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ منایا گیا ، مظفرگڑھ شہر میں یوم کشمیر کی مرکزی تقریب پوسٹ گریجویٹ کالج…
Read More...

ضلع بھر میں ریسکیو 1122 کی ریفرل سروس کا افتتاح

مظفر گڑھ۔3 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2017ء)ڈپٹی کمشنر سیف انورنے ضلع بھر میں ریسکیو 1122 کی ریفرل سروس کا افتتاح کردیا، محکمہ صحت کی 27 ایمبولینسز ریسکیو1122 کے حوالے کردی گئیں۔ تفصیلات کی مطابق ریفرل سروس کے افتتاح کی پروقار تقریب…
Read More...

مظفر گڑھ‘ دلہا نے خاندانی دشمنی پر اپنی نئی نویلی دلہن کو ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2017ء)مظفرگڑھ میں ایک اور حوا کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنادیا گیا۔ نشے میں دھت دلہے نے اپنی نئی نویلی دلہن کو نشہ آور مشروب پلا کر ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔افسوس ناک واقع جمعہ…
Read More...

ضلع میں پائیدار اور مستقل قیام امن کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل کو یقینی بنایا جائے گا،سیف انور

مظفر گڑھ۔2 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2017ء)ضلع میں پائیدار اور مستقل قیام امن کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل کو یقینی بنایا جائے گا، ملک دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے گایہ بات ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف…
Read More...

ریونیو افسران سرکاری واجبات کی وصولی میں خصوصی دلچسپی لیں، ریونیوآفیسرز کی فرداًفرداً کارکردگی کا…

مظفر گڑھ۔2 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2017ء)سرکاری واجبات کی وصولی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، ریونیو افسران سرکاری واجبات کی وصولی پر خصوصی دلچسپی لیں اور حکومت کی طرف سے مقرر کردہ اہداف کو جلد سے جلد حاصل کیا جائے…
Read More...