رواں سال مظفرگڑھ پولیس کی کارکردگی مثالی رہی‘ ڈی پی او

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جولائی2017ء) ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک نے ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی پہلے چھ ماہ کی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے کمیٹی روم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 2017 کے حوالے سے مظفرگڑھ پولیس …
Read More...

متوقع سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جولائی2017ء) مون سون کی بارشوں کی وجہ سے دریائے چناب اور دریائے سند ھ میں متوقع سیلاب سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا، یہ بات ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے ضلع میں مختلف فلڈ بندوں کا…
Read More...

ضلع بھر میں شیشہ حقہ کے استعمال پر پابند ی عائد کردی گئی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 جولائی2017ء) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور نے فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع کی ریونیو حدود میں قائم پبلک مقامات ، ہوٹلوں، ریستوران، پارکس، کیفے اور کلبوں میں شیشہ حقہ کے استعمال پر پابندی…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْآگ لگنے کا مقدمہ وین کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف درج

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جولائی2017ء) مظفر گڑھ کے قریب آگ لگنے اور حادثے کا شکار ہونے والی وین کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔اتوار کو مظفر گڑھ کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس بعد وین میں آگ لگ گئی…
Read More...

Couple Electrocuted

MUZAFFARGARH, July 1 (Muzaffargarh.City - 01st Jul, 2017 ) : A couple was electrocuted to death in Roshanabad area here on Sunday. According to rescue sources, Kalsoom resident of Roshanabad went to washroom when…
Read More...

ڈپٹی کمشنر کا مظفرگڑھ کے مختلف ہسپتالوں کا اچانک معائنہ،سہولیات کا جائزہ لیا

مظفر گڑھ۔یکم جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جولائی2017ء)حکومت پنجاب کی ہدایت کی مطابق ضلع کی عوام کوصحت کی تمام بنیادی اور جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، ضلع کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف…
Read More...

ضلع کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،سردار عمرگوپانگ

مظفر گڑھ۔یکم جولائی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جولائی2017ء)عوام کی خدمت ہمارا شعار ہے جس کی بدولت عوام نے ہمیں منتخب کیا، نئے مالی سال میں عوام کی فلاح و بہبود اور ضلع کی تعمیرو ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔ یہ بات چیئر مین…
Read More...

سیلاب کے نقصانات سے بچائو کیلئے حفاظتی بندوں کی تعمیر و مرمت کے کام کوجلد مکمل کیا جائے،ڈپٹی کمشنر…

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جون2017ء) مون سون کی بارشوں کے پیش نظر دریائے سندھ اور دریائے چناب میں امسال متوقع سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، یہ بات ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے چندر بھان اور سرکی کے مقام پر…
Read More...