بھتہ خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے،عوامی حلقوں کی ڈی سی مظفرگڑھ سے اپیل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2019ء)علی پور شہر اور گردونواح میں جرائم پیشہ عناصر نے اڈہ انٹری فیس اور ریٹ لسٹ کی آڑ لے کر سادہ لوح عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے،مقامی انتظامیہ باخبر ہونے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لے رہی۔…
Read More...

مظفرگڑھ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بستی درگھ خان گڑھ میں سلام ٹیچر ڈے جوش و جذبے سے منایا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2019ء) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بستی درگھ خان گڑھ میں بھی سلام ٹیچر ڈے نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا،بچوں نے اساتذہ کو تحائف دیے اور سکول کو جھنڈیوں اور رنگ برنگے غباروں سے سجایا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے…
Read More...

پی ٹی آئی رہنما مصطفی کھر کے کتے کو زخمی کرنے والے کاشتکار کے خلاف مقدمہ خارج

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2019ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی کھر کے کتے کے زخمی ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ترجمان مظفرگڑھ پولیس کے مطابق ڈی پی او مظفر گڑھ کی ہدایات پر ڈی ایس پی کوٹ…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا، بھاری مقدار میں چرس، شراب برآمد، مقدمات درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2019ء) ضلع مظفرگڑھ میں منشیات فروشوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ کرمداد قریشی عمران حمید ماڑھا کی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، سب انسپکٹر فرہاد احمد…
Read More...

ٹرک، موٹر سائیکل میں تصادم، بچے سمیت تین افراد جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر سولنکی بند کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل پر سوار ایک بچے سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس نے بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا، مقدمنہ درج

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2019ء) 5 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والاملزم پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق 5 سالہ بچے (ت) سے زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے بچے کو ہیسپتال منتقل کرتے ہوئے شہادتیں…
Read More...

ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ میں ڈائیلسز سوسائٹی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 اکتوبر2019ء) ڈائیلسز کے مریضوں کے مفت علاج کے لئے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور کی کاوشوں سے ڈائیلسز سوسائٹی مظفرگڑھ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،جس کے ذریعے مخیر حضرات مریضوں کے علاج میں معاونت کریں…
Read More...