ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کی سالانہ انسپکشن کی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اکتوبر2019ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کی سالانہ انسپکشن کی۔ جیل آمد پر قائم مقام سپرنٹنڈنٹ جیل مظفرگڑھ راؤ ندیم اقبال اور دیگر جیل افسران اور ملازمین نے…
Read More...

جماعت اسلامی مظفرگڑھ کے زیراہتمام پانچ روزہ فہم قرآن و حدیث کلاس 16 اکتوبر سے شروع ہو گی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اکتوبر2019ء) ضلعی راہنما جماعت اسلامی ملک سعید احمد کھکھ ایڈووکیٹ مظفرگڑھ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مظفرگڑھ کے زیراہتمام پانچ روزہ فہم قرآن و حدیث کلاس 16 اکتوبر تا 20 اکتوبر ,شام آٹھ بجے تا نو بجے بمقام…
Read More...

مظفرگڑھ ۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرما یہ ہیں،چیئر مین ضلعی اوور سیز کمیٹی غلام مرتضیٰ رحیم…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اکتوبر2019ء) چیئر مین ضلعی اوور سیز کمیٹی مظفرگڑھ غلام مرتضیٰ رحیم کھر نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا، ان کو فوری انصاف…
Read More...

مظفرگڑھ ۔بڑھتی ہوئی آبادی پر کنٹرول کرنا وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اکتوبر2019ء) بڑھتی ہوئی آبادی پر کنٹرول کرنا وقت کی ضرورت ہے بہبود آبادی سے متعلق کام کرنے والے تمام محکمہ جات اور اداروں کو مل کر حکمت عملی بنانی چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے بہبود آبادی کے…
Read More...

مظفرگڑھ ،پولیس اہلکارکو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اکتوبر2019ء) تھانہ خانگڑھ کے علاقے میں کراچی روڈ پر پولیس اہلکار حیدر علی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والا خطرناک ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ دو دن قبل مظفرگڑھ کراچی روڈ پر علاقہ تھانہ خانگڑھ…
Read More...