مظفرگڑھ، سکول میں جھولوں کیلیے بنائے گئے ستون گرنے سے دوبچے جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) سکول میں جھولوں کے لیے بنائیں گے پلر (ستون) گرنے سے دوبچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ سے 90 کلومیٹر دور سیت پور روڈ تحصیل علی پور کے علاقہ خان گڑھ دوئمہ کی قریبی بستی ملک ارائیں میں واقع…
Read More...

مظفرگڑھ، آٹا وافر مقدار میں اور سرکاری ریٹ پر مارکیٹ میں دستیاب ہے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے اور وافر مقدار میں اور سرکاری ریٹ پر آٹا مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضلع کے کسی علاقے…
Read More...

مظفرگڑھ،مقامی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث فصلوں کو سیراب کرنے کے لئے بنائی گئی نہر گھلواں ڈسٹی گندے…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں محکمہ انہار اور مقامی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث فصلوں کو سیراب کرنے کے لئے بنائی گئی نہر گھلواں ڈسٹی گندے نالے میں تبدیل ہو چکی ھے شہر بھر کی سیوریج کا پانی نہر میں…
Read More...

اوورسیز پاکستانی کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا،غلام مرتضیٰ رحیم کھر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 18 جنوری2020ء) چیئر مین ضلعی اوور سیز کمیٹی مظفرگڑھ غلام مرتضیٰ رحیم کھر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا، ان کو فوری انصاف کی…
Read More...

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، نو عمر وارڈ، جیل ہسپتال اور مختلف بیرکوں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2020ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ خضر حیات نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا پندرہ روزہ دورہ کیا، سول جج مظفرگڑھ محمد عرفان ان کے ہمراہ تھے۔سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال…
Read More...

حکومت عام آدمی کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے، ڈی سی مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ حکومت عام آدمی کو صحت و صفائی اور تعلیم کی تمام بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو…
Read More...