ضلع کونسل کے ساتھ واقع فرنیچر کی دوکان میں آتشزدگی،آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی،جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) ضلع کونسل کے ساتھ واقع فرنیچر کی دوکان میں آتشزدگی، آگ دوکان میں رکھے ہوئے فرنیچر اور لکڑیوں میں لگی۔ریسکیوذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے پوری دوکان اور اوپر بنے گھر کو لپیٹ میں…
Read More...

علی پور روڈ پردھند کے باعث مسافر وین، مزدا میں خوفناک تصادم، 10 افراد شدید زخمی، مزدا ڈرائیور جاں…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر وسندے والی کے قریب دھند کے باعث مسافر وین اور مزدہ میں خوفناک تصادم،حادثے میں 10 افراد شدید زخمی،جبکہ مزدا ڈرائیور جاں بحق۔ عینی شاھدین کے مطابق حادثہ دھند اور مزدہ کی تیز…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کے حکم پردس سال سے مختلف مسائل کا شکار گرڈ ڈسپوزل مکمل فعال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئرامجد شعیب ترین کے درینہ مسائل کے عملی سدباب کا سفر جاری،دس سال سے مختلف مسائل کا شکار گرڈ ڈسپوزل ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر مکمل فعال،پیٹر انجن کی جگہ نیا ٹرانسفارمر اور موٹر نصب۔ہر…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈپٹی کمشنر کا کاشتکاروں کو ادائیگی نہ کرنے پرتاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ کے خلاف کارروائی…

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین سے صدر ایگری فورم پاکستان رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین کی قیادت میں گنے کے کاشت کاروں کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں درخواست دی کہ…
Read More...

مظفرگڑھ، عوام کے قانونی مسائل حل کرنے میں ڈسٹرکٹ بار کا نمایاں کردار ہے، میاں محمد ایوب قریشی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے نومنتخب عہدیداران کی سابق آئی جی پولیس، امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 182 میاں محمد ایوب قریشی کی رہائش گاہ پر ملاقات۔بار الیکشن میں میاں ایوب قریشی اور انکے گروپ کی جانب…
Read More...

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،چار ملزمان گرفتار، مقدمات درج

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایات پر مظفرگزھ کے تھانہ میرہزارخان کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروشوں سے چرس،پستول اور شراب برآمد، چار ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار مقدمات درج۔تفصیلات کے…
Read More...

ْمظفرگڑھ، ایم پی اے نیاز خان گشکوری کی کاوش سے سنانواں تھل ایکسپریس کا سٹاپ منظور ہو گیا

مظفرگڑھ (اُمظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ منظور ،سنانواں ریلوے اسٹیشن پر ایم پی اے صوبائی حلقہ پی پی 278 نیاز خان گشکوری کی کاوش سے سنانواں تھل ایکسپریس کا سٹاپ منظور ہو گیا…
Read More...

مظفرگڑھ، بارش کے باعث بھانے کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر کھنگن شمالی کے قریب واقع بھانے کا چھپر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ بھانے کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے بارش کے باعث گری۔چھت کے نیچے سویا ہوا مویشیوں کا…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے نومنتخب نائب صدر مہر عمر بن غفور کومبارکباد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے نومنتخب نائب صدر مہر عمر بن غفور کو امیر جماعت اسلامی رانا عمر دراز فاروقی،ممبر ایگزیکٹو کونسل ہائی کورٹ بار ملتان رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, جنرل سیکرٹری ایگری…
Read More...

کاشتکاروں کی ادائیگی فوری طور پر کی جائے ،کے صدر ایگری فورم پاکستان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین نے تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ ضلع مظفرگڑھ کی طرف سے گنے کے کاشت کاروں کو ایک ماہ سے واجبات کی عدم ادائی پر شدید…
Read More...