مظفرگڑھ، گرین اینڈکلین پاکستان مہم کے سلسلے میں میپکو دفتر میں شجرکاری مہم کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہا ہے کہ پودے نہ صرف ماحول کوبہتراورخوبصورت بناتے ہیں بلکہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ میں بھی اہم کرداراداکرتے ہیں۔ انہوں نے گرین…
Read More...

مظفر گڑھ، دو دنوں میںکروڑ24لاکھ 40ہزار روپے کے واجبات و بقایاجات کی ریکوری کی گئی ہے، سپرنٹنڈنگ…

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جنوری2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہر نذر محمد ڈب نے کہاہے کہ میپکوسرکل مظفرگڑھ میں صرف دودونوں میں 700رننگ اورڈیڈڈیفالٹرزسے ایک کروڑ24لاکھ 40ہزار روپے کے واجبات اوربقایاجات کی ریکوری کی…
Read More...

ایم ڈی بیت المال عون عباس کامظفرگڑھ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کادورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جنوری2020ء) ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی مظفرگڑھ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈائیلسز سنٹر کے دورے کے دوران 43 مستحق مریضوں کے مفت ڈائیلسز کے لیے بیت المال کی جانب سے 28 لاکھ روپے کے فنڈز ڈائیلسز سوسائٹی کے…
Read More...

فورٹ منرو میں منظور کیڈٹ کالج کی تعمیر میں رکاوٹ ختم اور روکے گئے فنڈز بحال کئے جائیں،رانا امجد علی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جنوری2020ء) جنوبی پنجاب کے سیاحتی علاقے فورٹ منرو میں منظور کیڈٹ کالج کی تعمیر میں رکاوٹ ختم اور روکے گئے فنڈز بحال کئے جائیں ۔موجودہ حکومت نے کیڈٹ کالج کے فنڈز روک کر جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ سخت زیادتی کی…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈی پی او کا تھانہ سرور شہید کا دورہ، موبائل وین کا معائنہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2020ء) ڈی پی او ندیم عباس نے رات کے وقت تھانہ چوک سرور شہید کا اچانک دورہکیا، ڈی پی او نے تھانہ وزٹ سے پہلے تھانہ سرور شہید موبائل ون کی پوزیشن چیک کرتے ہوئے خود موقع پر جا کر چیک کیا جہاں ایس ایچ او تھانہ…
Read More...

مظفرگڑھ، موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، تین افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر ساما والا سٹاپ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل کی تیز رفتاری اور رونگ سائیڈ سے…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈپٹی کمشنر کا فیاض پارک، اراضی ریکارڈسنٹر، تحصیل آفس، جونیئر ماڈل ایلمنٹری سکول کا اچانک…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے فیاض پارک، اراضی ریکارڈسنٹر، تحصیل آفس اور جونیئر ماڈل ایلمنٹری سکول کا اچانک معائنہ کیا، انہوں نے فیاض پارک میں جاری کام کامعائنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کام…
Read More...