احتساب عدالت نے تعلیمی بورڈ میرپور کے اسسٹنٹ کنٹرولرکو سات سال قید، 19,43,119روپے جرمانہ کی سزا…

مظفر آباد ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء) احتساب عدالت نمبر 1مظفرآباد نے تعلیمی بورڈ میرپور کے اسسٹنٹ کنٹرولر افتخار احمد خان کے خلاف جعلی سازی کا الزام ثابت ہونے پر سات سال قید اور 19لاکھ 43 ہزار 119روپے کی وصولی کی سزا سنائی ہے۔رقم…
Read More...

دکاندار خود تین دن میں تجاوزات ہٹا لیں،اے ڈی ایل جی مظفرگڑھ

خان گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء)اے ڈی ایل جی مظفرگڑھ و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خان گڑھ آصف نواز جتوئی نے انجمن تاجران خان گڑھ کے عہدے داران کے ساتھ ایک میٹنگ میں متنبہ کیا ہے کہ دکاندار ازخود تین دن میں تجاوزات ہٹا لیں. اس کے بعد…
Read More...

حکومت پنجاب سورج مکھی کی پیداوار میں اضافہ کے لئے فی ایکڑ 5000 روپے سبسڈی پر مہیا کر رہی ہے،زراعت…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء) زراعت آفیسر محمد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت تیلدار اجناس کی کاشت میں اضافہ کے منصوبے کے تحت حکومت پنجاب سورج مکھی کی پیداوار میں اضافہ کے لئے…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائیاں، ٹرانسفارمر چوری کرنے والا گروہ گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی سب تحصیل رنگپور میں ایس ایچ او تھانہ رنگ پور سب انسپکٹر جہانزیب خان لغاری نے جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منیر احمد کے قبضہ سے پمپ ایکشن…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء) تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او عامر خان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عابد مچھر سے 160 لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔اس بارے میں ایس ایچ او عامر خان کا کہنا تھا کہ …
Read More...

مظفرگڑھ، چک نمبر 502 میں رشتے سے انکار پر اٹھارہ سالہ لڑکی قتل

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے چوک سرور شہید کے چک نمبر 502 میں رشتے سے انکار پر 18 سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیا۔مقتولہ شگفتہ کو اس کے قریبی رشتہ دار تنویر نے رشتہ کے انکار پر فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے…
Read More...

ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے وفد کی ملاقات

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے صدر بار ملک ارشد حسین بھٹی جنرل سیکرٹری بار زبیر خان سہرانی ,تحصیل بار علی پور۔کے صدر سردارصادق حسین رند اور عبدالحکیم…
Read More...