مظفرگڑھ، پیٹرول ڈلواتے ہوئے موٹرسائیکل رکشا لوڈر میں آگ لگ گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جون2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بائی پاس پر پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلواتے ہوئے موٹرسائیکل رکشا لوڈر میں آگ لگ گئی جسے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read More...

پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب کا مظفرگڑھ جی پی او کا دورہ

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جون2020ء) پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب خالد اویس رانجھا نے کہا ہے کہ درخت انسانی زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں یہ نہ صرف ہمیں زندہ رہنے کے لیے آکسیجن فراہم کرتے ہیں بلکہ سایہ،پھل اور ایندھن بھی مہیا کرتے ہیں۔ان…
Read More...

مظفرگڑھ، تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں 74 بیڈز کے اضافے کا نوٹفیکشن جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جون2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں وعدوں کی تکمیل کا سفر رواں دواں ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی سیکرٹری…
Read More...

مظفرگڑھ، کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد نہایت ضروری ہے، اسسٹنٹ کمشنر

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ۔ 11 جون2020ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈاکٹر فیاض علی جتالہ نے کورونا وائرس سے بچائو کے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لیے موبائل مارکیٹ، سپیئر پارٹس مارکیٹ، آئرن سٹورز ،بینکس، شوز مارکیٹ اور اندرون بازار کا وزٹ…
Read More...

مظفرگڑھ، کورونا سے بچائو کیلئے ایس او پیز تاجران کے جان ومال کی حفاظت کیلئے ضروری ہیں، انتظار بھٹو…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جون2020ء) حکومت کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے جاری کردہ ایس او پیز تاجران کے جان ومال کی حفاظت کے لیے ضروری ہیں، انتظار بھٹو چوہان راہنماء تاجر اتحاد نے گزشتہ روز شہر کے مختلف بازاروں کے دکانداروں کو…
Read More...

مظفر گڑھ،28 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جون2020ء) مظفر گڑھ میںپولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 28 ملزمان کو گرفتار کر لیا، مختلف کارروائیوں میں ایک درجن موٹر سائیکلیں، مویشی، زیورات سمیت 29 لاکھ روپے سے زائد کا سامان اور اسلحہ بر آمد کرلیاگیا…
Read More...