مظفرگڑھ، پولیس نے بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار کر لیا،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جولائی2020ء) تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد، ڈی پی او کا 20 ہزار انعام اور تعریفی سند کا اعلان۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر …
Read More...

بچے کو مارنے والے جعلی پیر کو سخت سزا دلوا کر عبرت کی مثال بنایاجائے گا، ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جولائی2020ء) محمود کوٹ میں جعلی پیر کے ہاتھوں 14 سالہ بچے کی موت پر 5 لاکھ روپے میں راضی نامہ، والدین نے پیر کو معاف کردیا۔ ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کے مطابق جعلی پیر پر 302 کے ساتھ 311 کی دفعات بھی شامل کردی…
Read More...

پانچ سال سے کم عمر بچوں میں متعدی بیماریوں سے تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جولائی2020ء) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیاض کریم لغاری نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پانچ سال سے کم عمر بچوں میں متعدی بیماریوں سے تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے ڈپٹی ڈی ایچ اوز ڈی ایس وی اے ایس ویز…
Read More...

ایل او سی، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ خاتون جاں بحق، دو افراد، زخمی

مظفر آباد (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جون2020ء) بھارتی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے حاجی پور سیکٹر کے ضلع حویلی کے گاؤں ہیلان بالا میں شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق …
Read More...

نمونیا اور اسہال کے تدراک کیلئے ہر ممکن وسائل بروکار لائے جائیں گے،سی ای او صحت

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جولائی2020ء) چیف ایگزیکٹیو آفسیر صحت ڈاکٹر فیاض کریم لغاری نے کہا ہے کہ جدید طریقہ علاج کے ذریعے پانچ سال سے کم عمر بچوں میں نمونیا اور اسہال کا تدراک ممکن ہے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر نمونیا اور…
Read More...