مظفرگڑھ،پولیس لائنز میں قائم سٹیٹ آف دی آرٹ کیفے ٹیریا کو ملازمین کیلئے اوپن کردیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی ہدایات پر پولیس لائنز میں قائم سٹیٹ آف دی آرٹ کیفے ٹیریا کو پولیس ملازمین کیلئے اوپن کردیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس لائنز میں پولیس ملازمین کیلئے ائیر…
Read More...

قائد اعظم محمد علی جناح کی مدبر قیادت میں پاکستان دنیا کے نقشے پر معرض وجود میں آیا‘وزیراطلاعات

مسئلہ کشمیر تاریخ کے اس نازک موڑ پر مصائب و آلام کی اس نازک ترین گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں مضبوط پاکستان ہی کشمیریوں کے مستقبل کی ضمانت ہے ‘یوم آزادی پاکستان کے موقع پرمشتاق منہاس کا خصوصی پیغام جمعرات 13 اگست 2020 13:40…
Read More...

مظفرگڑھ، حفاظتی ٹیکہ جات کی معمول کی سرگرمیوں میں بہتری کیلئے ممکن وسائل بروئے کار لایا جارہا…

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ ہم ضلع مظفرگڑھ سے نہ صرف پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں بلکہ حفاظتی ٹیکہ جاتی کی معمول کی سرگرمیوں میں بہتری کیلئے بھی ہر ممکن وسائل کو بروئے کار…
Read More...

مظفرگڑھ،نہری پانی کی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیاہے،ایکسیئن آبپاشی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) ایکسیئن آبپاشی ملک زین سانگی نے کہا ہے کہ پانی چوری نہ صرف سنگین جرم ہے بلکہ ٹیل میں آباد کاشتکاروں کے حق پر ڈاکہ ہے جو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے پانی چوروں کے خلاف…
Read More...

شجر کاری مہم کے دوران صنعتی یونٹس میں زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں گے،ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر غلام شبیر کلیار نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی سے جہاں انسان کی زندگی سہل ہوگئی ہے وہاں صنعتوں سے خارج ہونے والے ایندھن ماحولیاتی آلودگی کا سبب بھی بنتا ہے، ماحولیاتی آلودگی کا…
Read More...

آزاد پتن تا چکاں دا باغ تیتری نوٹ سڑک کو شاہراہ پونچھ کے نام سے منسوب

مظفر آباد ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) حکومت آزادجموں وکشمیر نے گزشتہ برس پانچ اگست کے بھارتی ظالمانہ اقدامات کے تناظر اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کے لئے جہد مسلسل کے اعتراف میں آزاد پتن تا چکاں دا باغ تیتری نوٹ سڑک…
Read More...

مظفرگڑھ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی بند رہے گی،میپکو

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن ڈمروالاسے منسلک11KVفیڈربخاری پر15سے 16اگست کوبوقت صبح 06.30سے دوپہر12.30بجے تک اور132KVگریڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرزموچی والا،روہیلاوالی…
Read More...

مظفرگڑھ، صارفین کی شکایات کابروقت ازالہ اولین ترجیح ہے، ایس ای میپکو

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہاہے کہ صارفین کی شکایات کابروقت ازالہ کرناہماری اولین ترجیح ہے۔کمپلینٹ سنٹرز/کسٹمر سروسزسنٹرزمیں تعینات عملہ صارفین سے خوش اخلاقی سے پیش…
Read More...

ڈاکٹر نیر عالم نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کا چارج سنبھال لیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2020ء) ڈاکٹر محمد ارشاد الحق بطور ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈیرہ غازی خان تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر نیر عالم نے بطور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کا چارج سنبھال لیا۔ ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر…
Read More...