Browsing Category

Urdu News

رواں سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے کیس سامنے آنا قابل تشویش امر ہے،ڈپٹی کمشنر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے رواں سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے کیس سامنے آنا قابل تشویش امر ہے جس سے ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، اب انسداد پولیو مہم پہلے سے زیادہ بہتر…
Read More...

مظفرگڑھ ، وسندیوالی میں روئی کی گانٹھوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا ،حادثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اگست2022ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر وسندیوالی میں روئی کی گانٹھوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے اسٹیشن سے فائر وہیکل اور ایمبولینس کو روانہ کرا دیا۔ کچھ دیر بعد موقع پر…
Read More...

ضلعی ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اگست2022ء) ضلعی ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا اور مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر 9بجے سائرن بجایاگیا اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر علی…
Read More...

یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس لائن مظفرگڑھ میں تقریب کا انعقاد

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 اگست2022ء) یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس لائن مظفرگڑھ میں تقریب کا انعقاد۔ڈی سی مظفرگڑھ علی عنان قمر،ڈی پی اومظفرگڑھ احمد نواز شاہ،صدر ڈسٹرکٹ بار جنید وجدانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔پولیس ترجمان…
Read More...

مظفرگڑھ میں دریائے چناب، راوی اور سندھ میں پانی کی سطح بلند ، متعدد مواضعات متاثر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 اگست2022ء) پانچ دریا ؤں کی سرزمین مظفرگڑھ میں دریائے چناب، راوی اور سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے متعدد مواضعات متاثر ہوگئے۔ دریائے چناب میں بھارت سے چھوڑا جانے والا 3 لاکھ کیوسک فٹ پانی کا ریلا مظفرگرھ سے…
Read More...

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 03 اگست2022ء) قوم پاک فوج کے عظیم سپوتوں کی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) قوم پاک فوج کے عظیم سپوتوں کی عوامی خدمت میں بے لوث خدمات سرانجام دیتے ہوئے المناک حادثہ میں شہادت کو سلام پیش کرتی ہے اور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر انجینئر محمدخالد، میجر جنرل امجد حنیف،…
Read More...

انتظامیہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو ہرممکن سہولت فراہم کرے گی، اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) اسسٹنٹ کمشنرمظفرگڑھ نعیم بشیر اور ڈی ایس پی جاوید مسعود کا ماتمی جلوسوں کے روٹس کا دورہ۔ مظفرگڑھ کی تحصیل چوک سرور شہید میں اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے ڈی ایس پی جاوید مسعود کے ہمراہ امام بارگاہوں اور…
Read More...

غیر سرکاری تنظیموں کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 03 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفات میں متاثرین کی امداد اور فلاح و بہبود کیلئے غیر سرکاری تنظیموں کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، سول سوسائٹی اور غیر سرکاری تنظیمیں…
Read More...

حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر تمام اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،پرائس کنٹرول…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کوٹ ادومحمد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر یوریا کھاد، گوشت، سبزی اور کریانہ کی اشیا ء سمیت تمام اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔…
Read More...

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کی پولیس لائن آمد،یادگار شہدا پر حاضری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد نواز شاہ نے چارج سنبھالنے کے بعد پولیس لائنز کا دورہ کیا ، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی صدر مظفرگڑھ نے ان کا استقبال کیا،پولیس کے…
Read More...