Browsing Category

Urdu News

گندم کی کاشت کا موزوں ترین وقت 20نومبر تک ہے ٬ڈی اوزراعت

مظفرگڑھ ۔01نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2016ء)ڈی او زراعت مہر عا بد حسین نے کہا ہے کہ گندم کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے گندم کی کاشت کا موزوں ترین وقت یکم تا20نومبر ہے ٬ اس کے بعد کاشت کی گئی گندم کی پیداوار میں بتدریج کمی آنا شروع…
Read More...

رشتہ کے تنازعے پر سگے بھائی اور داماد نے خاتون کی ٹانگیں کاٹ دیں٬مقدمہ درج

مظفرگڑھ۔01نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2016ء)مظفرگڑھ کے علاقے شہر سلطان میں رشتہ کے تنازعے پر سگے بھائی اور داماد نے خاتون کی ٹانگیں کاٹ دیں٬مقدمہ درج کر لیا گیا ٬تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شہر سلطان میں ملزمان کی طرف سے خاتون کی…
Read More...

مظفرگڑھ میں ہونے والی تھل جیپ ریلی کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

مظفرگڑھ ۔01نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2016ء)ڈی سی اوشوکت علی نے کہ ہے کہ ضلع میں ہونے والی تھل جیپ ریلی کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے٬ تمام متعلقہ محکموں کے افسران کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں٬ یہ بات انہوں نے تھل جیپ ریلی کے…
Read More...

تیزرفتارسائیکل رکشوں کی ٹکر سے ٬2بچے جاں بحق٬9زخمی

مظفر گڑھ۔29 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2016ء)مظفرگڑھ ڈیرہ غازیخان روڈ پر باڑا سادات کے قریب 2 سائیکل رکشاؤں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم اور گرنے کی وجہ سے ٹرالر سے کچلے جانے کے باعث 2 بچے جاں بحق‘ 9 زخمی۔یسکیو1122 کے مطابق 2 سائیکل…
Read More...

جمشید دستی کی حکومت کی جانب سے سیاسی قیادت اور ورکرز کی گرفتاریوں اور تشدد کی بھرپور مذمت

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2016ء) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید احمد دستی نے ایک بیان میں حکومت کی جانب سے سیاسی قیادت اور ورکرز کی گرفتاریوں اور تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ میں کھلی ریاستی دہشت گردی کر…
Read More...

حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں ٬گورنر پنجاب

مظفر گڑھ۔25 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2016ء) گورنر پنجاب رفیق احمد رجوانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے کئی منصوبے شروع کیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ سے خطاب کرتے ہوئے کیا٬ اس موقع پر…
Read More...

ٹرک اورٹرالر میں تصادم٬ایک شخص جاں بحق ٬پانچ زخمی

مظفر گڑھ۔24 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2016ء) مظفرگڑھ کے علاقہ رنگ پور میں ٹرک اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے قصبے رنگپور میں اڈا کھچی اڈا کے قریب سڑک کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث…
Read More...

کوٹ ادوسے 28سالہ نوجوان ٬لکی مروت کے قریب سے دو خواتین کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2016ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادوسے 28سالہ نوجوان جبکہ لکی مروت کے علاقے نار ا آزاد کے قریب سے دو خواتین کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق کوٹ ادومیں چوک سرور شہید میں قبرستان کے قریب سے ایک نامعلوم 28…
Read More...

لائیوسٹاک پروڈکشن کے حوالے سے مظفرگڑھ پنجاب کا سب سے بڑا ضلع ہے‘ محمد آصف جاہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2016ء) ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر محمد آصف جاہ نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں 17لاکھ بڑے جانور اور 13لاکھ بھیٹربکریاں ہیں اور لائیوسٹاک پروڈکشن کے حوالے سے مظفرگڑھ پنجاب کا سب سے بڑا ضلع ہے اور دودھ کی پیداوار…
Read More...

مظفر گڑھ٬موٹرسائیکلوں میں تصادم ٬ایک شخص جاں بحق ٬دوسراشدیدزخمی

مظفر گڑھ۔21 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اکتوبر2016ء) قصبہ بصیرہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔تفصیل کے مطابق ایک موٹر سائیکل جو مظفرگڑھ کی جانب آ رہا تھا مخالف طرف سے آنے والے موٹر…
Read More...