Browsing Category

Urdu News

انصاف کی راہ میں رکاوٹ کسی صور ت برداشت نہیں کیا جائیگا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے جس کے لیے پولیس فورس کے جوان ہمہ وقت کوشاں رہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کام کے لیے آپ پر بہت بڑی ذمہ دا ر ی…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے انتخابات کیلئے امیدوار میدان میں آ گئے

مظفرگڑھ ۔( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے جنوری 2019 میں ہونے والے انتخابات کیلئے امیدوار میدان میں آ گئے، صدارت کیلئے تین امیدواروں مہر محمد اعجاز ایڈووکیٹ،سردار فرحان منظور خان ایڈووکیٹ،اور محمد سلیم…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کے ہسپتالوں میں کتے کاٹے کی ویکسین عرصہ دراز سے نایاب، مریضوں کو ایمرجنسی میں پریشانی کا…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ کے ہسپتالوں میں کتے کاٹے کی ویکسین عرصہ دراز سے نایاب ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو ایمرجنسی میں پریشانی کا سامنا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے بنیادی و دیہی مراکز صحت اور ہسپتالوں میں سانپ اور…
Read More...

مظفرگڑھ، زمین کا جعلی انتقال کرنے پر پٹواری گرفتار

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) زمین کا جعلی انتقال کرنے پر پٹواری کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرکل انٹی کرپشن انسپکٹر مظفرگڑھ وسیم اکبر لغاری نے پٹواری فیاض لغاری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 2 ایکڑ زمین کے جعلی انتقال کے مقدمہ میں اشتہاری…
Read More...

مظفرگڑھ،جتوئی اور شہر سلطان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، درجنوں ہوٹل اور مرغی شاپس سیل، بھاری…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ،جتوئی اور شہر سلطان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کرکے درجنوں ہوٹل اور مرغی شاپس سیل کردیں اور بھاری جرمانے عائد کر دیئے۔فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے بدھ کے روز چھاپے مارے اور ناقص…
Read More...

مظفر گڑھ ، ہسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نایاب ، مریض پریشان

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ضلع مظفرگڑھ سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین عرصہ دراز سے نایاب ہو گئی ، جس سے مریضوں کو ایمرجنسی میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ ا ، احتجاج اور شکایات کے باوجود بھی صحت حکام نے…
Read More...

مظفرگڑھ، سید ناغوث اعظم نے تبلیغ اسلام کرتے ہوئے معاشرے میں آواز حق بلند کی،غوث حمزہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) حضرت سید ناغوث اعظم نے تبلیغ اسلام کرتے ہوئے معاشرے میں آواز حق بلند کی آپ کی تبلیغ و ہدایات سے لاکھوں افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے اور دنیا بھرمیں اولیاء اللہ آپ کی ہدایات پر عمل کرکے دین…
Read More...

مظفرگڑھ، سورج مکھی کی کاشت کے لئے کاشتکاروں کو آگہی دینے کے سلسلے میں 2 جنوری کو سیمینار منعقد ہو…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مظفرگڑھ ڈاکٹر شوکت علی عابد کے اعلامیہ کے مطابق سورج مکھی کی کاشت کے لئے کاشتکاروں کو آگہی دینے کے سلسلے میں 2 جنوری کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت آفس جتوئی میں سیمینار منعقد…
Read More...

لڑکی کے اغواء کی کوشش، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

مظفرگڑھ میں بھتہ مافیا کی دیدہ دلیری بڑھتی چلی جارہی ہے، تاجر سے بھتہ نہ ملنے پر پہلے گھر پر کریکر پھینکا ، پھر بھی پیسے نہ مِلنے پر اُسکی بیٹی کو اِغواء کرنے کی کوشش کی۔ سماء نے تاجر کی سات سالہ بیٹی کے اِغواء کی کوشش کی سی سی…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جارحیت ،ْ اقوام متحدہ بھارت کو بلیک لسٹ میں ڈالے ،ْ خواجہ سیف الدین

مظفرآباد(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 دسمبر2018ء) وائس چیئرمین جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ خواجہ سیف الدین نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بربریت کی انتہاء کردی ، پلوامہ میں قتل عام 14سے زائد کشمیریوں کی شہادت اور 255سے زائد افراد کو زخمی کرکے…
Read More...