الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹو باڈی 2018 تحلیل

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹو باڈی 2018 کو تحلیل کردیا گیا ہے، 2019 کی ایگزیکٹو باڈی کے عہدیداران و ممبران اپنی اپنی درخواستیں بمع فیس اپنے مقررکردہ الیکشن کمشنر (عنصر آفتاب ملک ) کو 22.12.2018کو جمع کروادیں 23.12.2018 تک الیکشن کمیشن کی جانب سے سکروٹنی اور حتمی فہرست امیدواران پریس کلب میں آویزاں کی جاے گی.28 دسمبر کو پولنگ ہوگا جو 10 بجے سے لے کر 1 بجے تک ہوگا�