Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ، غریب مزدور کے مکان پر دھاوا بول کر معصوم بچوں اور خواتین پر فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) غریب مزدور کے مکان پر دھاوا بول کر معصوم بچوں اور خواتین پر فائرنگ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خانگڑھ پولیس نے مقدمہ چیئرمین میونسپل کمیٹی طاہر شاہ سمیت 35 افراد کے خلاف درج کر کے چئیرمین بلدیہ…
Read More...

ضلع کونسل مظفرگڑھ کا کوئی ٹھیکیدارنہیں ہے،جعلی ٹھیکیداروں کی تصدیقاے سی جتوئی آفس سے کریں،اے سی کی…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل جتوئی نے کہا ہے کہ ان کو شکایات ملی ہیں کہ کچھ لوگ ضلع کونسل کے ٹھیکیدار یا ٹھیکیدار کے کارندے بن کر دوکانداروں سے ضلع کونسل کا ٹیکس وصول کر رہے ہیں، جبکہ ضلع کونسل کا نہ تو کوئی…
Read More...

نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے مظفرگڑھ میں یونیورسٹی کا قیام وقت کی اشد ضرورت ہے،ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور مہار نے کہا ہے کہ ضلع مظفرگڑھ کے نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے مظفرگڑھ میں یونیورسٹی کا قیام وقت کی اشد ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے…
Read More...

اشتہاریوں نے پولیس کی مدد اور سیاسی سرپرستی میں دن دیہاڑے ظلم اور بربریت کی نئی داستان رقم کی…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئرمین سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی پی او مظفرگڑھ اور ایس ایچ او خانگڑھ کی مبینہ سرپرستی میں اشتہاریوں کا…
Read More...

ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ چوہدری بشیر احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اپریل2019ء) ایڈیشنل سیشن جج مظفرگڑھ چوہدری بشیر احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مظفرگڑھ میں جھنگ روڈ پر بدھ کی رات گیارہ بجے ادائ کی گئی جسمیں وکلاء،ججز اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت…
Read More...

گندم خریداری مہم کے سلسلے میں باردانہ کی تقسیم میں میرٹ کا خیال رکھا جائے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے گندم خریداری مہم کی نگرانی کے سلسلے میں گندم خریداری مرکز ریلوے سٹیشن مظفرگڑھ ون کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...

مظفرگڑھ، نوابزادہ افتخار احمد خان کی خان گڑھ واقعہ کی مذمت، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اپریل2019ء) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے خان گڑھ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او مظفرگڑھ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔…
Read More...

مظفرگڑھ، حقدار اور چھوٹے کسانوں کو ترجیح بنیادوں پر باردانہ فراہم کیا جائے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے گندم خریداری مہم کی نگرانی کے سلسلے میں گندم خریداری مرکز ریلوے سٹیشن مظفرگڑھ ون کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...

غریب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا کہ ضلع مظفر گڑھ کے غریب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ ضلع کی 45…
Read More...

مظفرگڑھ میں تعلیمی معیار کے گراف کو مزید ڈاؤن کرنے کی ناقص پالیسیاں مسلط کی جارہی ہیں،رانا امجد

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اپریل2019ء) حکومت پنجاب کے احکامات پر مبینہ طور پر عملدرآمد میں ناکام ضلعی انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر مظفرگڑھ میں تعلیمی معیار کے گراف کو مزید ڈاؤن کرنے کی ناقص پالیسیاں مسلط کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا…
Read More...