Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ، مخدوم سید باسط سلطان بخاری کی کوئٹہ ہزار گنجی سبز منڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی مخدوم سید باسط سلطان بخاری کا کوئٹہ ہزار گنجی سبز منڈی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
Read More...

ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ خان گڑھ کے مشہور دو مقدمات قتل کے 9 سال بعد فیصلے سنا دئیے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ماڈل کورٹ مظفرگڑھ کے ایڈیشنل سیشن جج خورشید احمد نے تھانہ خان گڑھ کے مشہور دو مقدمات ہائے قتل کے 9 سال بعد فیصلے سنا دئیے۔پہلے مقدمہ میںصحافی اور سماجی کارکن شفیق الرحمن قریشی سمیت چھ ملزمان منظور…
Read More...

عوام پولیس دوستی کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر پولیس کلچر میں تبدیلی اور عوام میں پولیس کا مثبت تاثر پیدا کرنے اور عوام پولیس دوستی کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کیے جا ر ہے ہیں۔اسی سلسلے میںایس…
Read More...

مظفرگڑھ شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ پھر شروع

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) مظفرگڑھ شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔شہر کے وسط میں پوش علاقے میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ۔مظفرگڑھ شہر کے پوش علاقے ارم باغ میں…
Read More...

مظفرگڑھ،ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام ایڈیشنل سیشن جج بشیر احمد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے بار روم میں قرآن خوانی کی گئی،قاری عبدالستار نے دعا کرائی جبکہ دعائیہ تقریب میں ایڈیشنل سیشن…
Read More...

مظفرگڑھ،گیارہ سال سے اغواشدہ شدہ لڑکی کو تھانہ خان گڑھ پولیس نے بازیاب کرا لیا

مْظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) گیارہ سال سے اغواشدہ شدہ لڑکی کو تھانہ خان گڑھ پولیس نے بلوچستان کے پہاڑوں سے بازیاب کرالیا۔پولیس نے گیارہ سال سے بچھڑی بیٹی کو والدین کے حوالے کیا تو والدین خوشی سے نڈھال ہوگئے۔ تھانہ خان گڑھ کی…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے کام شروع کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدائت پر مظفرگڑھ پولیس نے کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے کام شروع کر دیا اسی سلسلے میں،ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کلیم اللہ گادھی نے گورنمنٹ انگلش…
Read More...

جھنگ روڈ پر رنگ پور کے قریب دریائے چناب میں ایک شخص ڈوب گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر رنگ پور کے قریب دریائے چناب میں ایک شخص ڈوب گیا۔ریسکیو 1122 مظفرگڑھ آج پولیس کی کال موصول ہونے پر بروقت ایک ایمبولینس اور واٹر سرچ ٹیم کشتی کے ہمراہ جائے …
Read More...

آئل کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کی خود کشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کے قصبہ گجرات میں آئل کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی۔سکیورٹی گارڈ کے ساتھیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چھٹی نہ ملنے…
Read More...

علی پور، تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،خاتون جاں بحق ،شوہر زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ صدر کی حدود میں پرمٹ چوک پر تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،خاتون جاں بحق ،شوہر زخمی، ہسپتال منتقل ، اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر علی پور اور جتوئی پولیس اور…
Read More...