Browsing Category

Urdu News

مظفر گڑھ میں چائلڈ لیبر سے کام لیا جانے لگا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اپریل2019ء)مظفر گڑھ میں محکمہ لیبر کی عدم توجہ کے باعث چائلڈ لیبر پر پابندی کے باوجود کمسن بچوں سے چند روپوں کے عوض بدستور محنت مشقت کرائی جا ر ہی ہے ۔وزیراعلی کے احکامات کے باوجود بھٹوں ورکشاپوں ہوٹلوں و دیگر…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس نے کشانی سندیلہ گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) مظفرگڑھ پولیس کے جوانوں نے اپنی جانوں سے بڑھ کر عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بر سر پیکار رہتے ہوئے کشانی سندیلہ گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر تے ہوئے لاکھوں روپے نقد اور جدید ہتھیار…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کا تھانہ صدر علی پور کا دورہ

علی پور۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کا تھانہ صدر علی پور کا وزٹ، ریکارڈ کا معائنہ، اہم کیسز کی سماعت اور صحافتی وفد سے ملاقات بھی کی۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین نے تھانہ …
Read More...

پولیس کارروائی میںکشانی سندیلہ گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے نقد، جدید ہتھیار…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین نے تھانہ شاہجمال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مظفرگڑھ پولیس کا ہر جوان اپنی جان سے بڑھ کر عوام کے جان و مال کے تحفظ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بر…
Read More...

نظام اسلام کے نفاذ سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے، محمد اعجاز الحسین

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء)معروف اسلامی سکالر فقیر محمد اعجاز الحسین نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ میں وکلائ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظام اسلام کے نفاذ سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہیجس نظام انصاف کی بنیاد اسلام نے رکھی اس پر حقیقی طور…
Read More...

فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے خاتم النبی محمد رسول کریم کی سنتوں کی مکمل پیروی کرناہوگی، مقررین

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) رب العالمین نے اپنے پیارے محبوب محمد رسول کریم کو تمام جہانوں اور مخلوقات کیلئے رحمت العالمین بناکر بھیجا۔ آپ ؐ کو دنیابھر کی مخلوق نے صادق وامین تسلیم کیا اور آ پ ? ہمیشہ امت اسلامیہ کی بخشش…
Read More...

ہزار گنجی کوئٹہ میں خود کش حملہ، ہزارہ برادری کے غم میں برابر شریک ہیں ، متحدہ علماء مشائخ امن کمیٹی…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) ہزار گنجی کوئٹہ میں خود کش حملہ میں شہید ہزارہ برادری کے عظیم والم میں ہم برابر کے شریک ہیں کوئٹہ دھماکہ ملک میں ایک بار پھر بدامنی شکار کرنے کی سازش کو محب وطن پاکستانی ناکام بنادیں گے۔ان خیالات…
Read More...

نقدی اور موبائل فون چھیننے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) تھانہ شاہ جمال پولیس نے شریف شہریوں سے اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھیننے والے گینگ کو گرفتار کرلیا۔تھانہ شاہ جمال میں منعقد کی جانے والی پریس بریفنگ میں ڈی پی اومظفرگڑھ غازی محمد صلاح…
Read More...

ْوزیر اعلی کاجنوبی پنجاب کے تاجروں کے جرمانہ ادائیگی کیلئے لاہو ر جانے کی مشکلات کا نوٹس

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اپریل2019ء) جنوبی پنجاب کے کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری، وزیراعلی پنجاب کی ٹاسک فورس کے ممبر ڈاکٹر وسیم حسن لنگڑیال نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے چھوٹے کاروباری حضرات کو جرمانے کی ادائیگی کیلئے لاہور جانے…
Read More...

شہریوں کے مسائل کا فوری حل ہماری ترجیحات میں شامل ہے،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین نے کہا ہے کہ شہریوں کے پولیس کی متعلق مسائل کا فوری حل ہماری ترجیحات میں شامل ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی پی او دفتر کے سبزہ زار میں کھلی کچہری سے خطاب…
Read More...