Browsing Category

Urdu News

مظفر گڑھ۔سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکوکل(ہفتہ) کھلی کچہری لگائیں گے

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہر نذرمحمدڈب جامع مسجدمیپکو گریڈاسٹیشن کوٹ ادو میں کل(ہفتہ)بوقت صبح:10:00 بجے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔ تمام صارفین سے…
Read More...

مظفرگڑھ۔پولیس نے گمشدہ بچہ کو تلاش کر کے اس کے والد کے حوالے کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) پولیس ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کے ایس ایچ او تھانہ سول لائن مظفرگڑھاحمد فراز کھوسہ نے گمشدہ معصوم بچے عثمان کو تلاش کر کے اس کے والد سے ملوا دیا۔ عثمان کے والد کا پنجاب پولیس کو خراج تحسین۔ اس…
Read More...

مظفرگڑھ۔لڑکی سے مبینہ زیادتی، تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں تین کم سن دوستوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ سول لائنز مظفرگڑھ کے علاقے رکھ خانپور میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام پر 3 کمسن دوستوں کے…
Read More...

پاکستان کے سابق لیجنڈ ٹیسٹ کرکٹر منظور الٰہی کا مظفرگڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) پاکستان کے سابق لیجنڈ ٹیسٹ کرکٹر منظور الٰہی نے مظفرگڑھ کا دورہ کیا، انکے ساتھ کینیا کے سابق کرکٹر بھی تھے۔انہوں نے مقامی کرکٹ کے کھلاڑیوں اور کلب ممبران سے ملاقات کی اور کرکٹ کے حوالے سے کافی…
Read More...

مظفرگڑھ، کربلا کا واقعہ انسانیت کی پہچان اور سچائی و جھوٹ میں تمیز سکھاتا ہے، ملک مظہر پہوڑ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 ستمبر2019ء) ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی مظفر گڑھ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں حق و باطل میں فرق بتاتا ہے، کربلا کا واقعہ انسانیت کی پہچان اور سچائی اور جھوٹ میں تمیز سکھاتا ہے، ظلم…
Read More...

ستمبر مہینہ کپاس کی فصل کیلئے انتہائی اہم ہے، ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ڈاکٹر انجم علی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 ستمبر2019ء) ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ڈاکٹر انجم علی نے کہا ہے کہ کپاس کی فصل اس وقت نازک مرحلہ سے گزر رہی ہے،ستمبر مہینہ کپاس کی فصل کیلئے انتہائی اہم ہے اس دوران محکمہ زراعت کی افسران کاشتکاروں کی رہنمائی…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہوا ہے،…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 11 ستمبر2019ء) سابق سفیر افراسیاب قریشی نے پوسٹ گریجویٹ کالج میں مقابلے کے امتحانات کی کلاس میں زیر تعلیم طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح…
Read More...

مظفرگڑھ، بیکن ہال سکول کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 11 ستمبر2019ء) بیکن ہال سکول مظفرگڑھ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد ہوا جس کی قیادت پروفیسرافتخاراحمدہاشمی، راناعمردرازفاروقی،عبداللہ ولیدہاشمی(پرنسپل) ڈاکٹرحافظ بشیراحمد،احمدجمال بلوچ اور حافظ اظہرعباس…
Read More...

سابق چیئرمین یونین کونسل غضنفرگڑھ ملک اقبال حسین مونڈا ، سید امیر شاہ گیلانی کاڈوگر گروپ میں شمولیت…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 ستمبر2019ء) سابق چیئرمین یونین کونسل غضنفرگڑھ ملک اقبال حسین مونڈا اور سید امیر شاہ گیلانی نے اپنے ساتھیوں سمیت سابق ایم پی اے میاں محمد عمران قریشی گروپ کو چھوڑ کر ڈوگر گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں…
Read More...

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار عامر طلال خان گوپانگ کی والدہ انتقال کر گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 ستمبر2019ء) سردار عاشق حسین خان گوپانگ سابق ممبر قومی اسمبلی مظفرگڑھ کی اہلیہ اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار عامر طلال خان گوپانگ کی والدہ محترمہ وفات پا گئی، جن کی نماز جنازہ گورنمنٹ ڈگری کالج علی…
Read More...