Browsing Category

Urdu News

مظفرگڑھ: بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 دسمبر2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگرڈاسٹیشن گجرات سے منسلک11KVفیڈربصیرہ گرڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرڈیوالاگرڈاسٹیشن کوٹ ادو سے منسلک فیڈرڈی ڈی پناہ ون گرڈاسٹیشن چوک سرورشہیدسے منسلک…
Read More...

ڈی پی او محمد حسن اقبال کا تھانہ خیر وپر سادات اور تھانہ سٹی علی پور کا اچانک دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 دسمبر2020ء) ڈی پی او محمد حسن اقبال کا رات گئے تھانہ خیر وپر سادات اور تھانہ سٹی علی پور کا اچانک دورہ ، ایس ڈی پی او علی پور خالد رؤوف بھی ہمراہ تھے، محرر و غیر حاضر سٹاف کو شوکاز جاری کر دیے، محرر تھانہ سٹی…
Read More...

علی پور میں 13 سالہ بچی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 دسمبر2020ء) پنجاب پولیس نے 13 سالہ بچی کو ونی سے بچاتے ہوئے باپ اور پنچایت کے سرپنچ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں کارروائی کرکے تھانہ صدر کی حدود میں کم…
Read More...

مظفرگڑھ،مقامی دیہاتیوں نے 20 فٹ لمبا اڑدھا پکڑلیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 دسمبر2020ء) صوبہ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں دریائے چناب کے کنارے سے مقامی دیہاتیوں نے 20 فٹ لمبا اژدھا پکڑلیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی افراد کے مطابق اژدھا گزشتہ رات چڑیا گھر سے فرار ہوگیا تھا۔مقامی افراد نے…
Read More...

سوشل ویلفیر اینڈ بیت المال کے دفتر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 دسمبر2020ء) : محکمہ انسانی حقوق حکومت پنجاب ، ادارہ استحکام شرکتی وترقی( ایس پی او) ، گورنمنٹ ویمن پرو ٹیکشن سنٹرکی جانب اور آکسفیم کے تعاون سے ڈسٹرکٹ مظفر گڑھ میں افراد باہمی معذوری کے حوالے سے سوشل…
Read More...

کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، 3 ملازمان نوکری سے برخواست

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 نومبر2020ء) کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، 3 ملازمان نوکری سے برخواست، سابق ایس ایچ کو سب انسپکٹر سے اے ایس آئی کے رینک میں تنزلی، 10 سب انسپکٹرز سمیت 25 ملازمان کو منظور شدہ سروس کی ضبطگی…
Read More...

مظفر گڑھ، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، پانچ جواری گرفتار کرلئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 نومبر2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے کرمداد قریشی کے تھانہ کرمدادقریشی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 5 جواریوں کو 20300 روپے نقدی کے ساتھ گرفتار کرکے مقدمہ درج اور حوالات بند کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کرمداد…
Read More...

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی خطہ تھل اور سرائیکی وسیب کا مقبول سپورٹس ایونٹ بن چکا ہے ،صاحبزادہ محبوب سلطان ہر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 نومبر2020ء) وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہا ہے کہ تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی خطہ تھل اور سرائیکی وسیب کا مقبول سپورٹس ایونٹ بن چکا ہے ہر سال ہزاروں افراد تفریحی کے اس شاندار موقع سے…
Read More...

مظفر گڑھ ،صاحبزادہ سلطان نے پانچویں تھل جیپ ریلی اپنے نام کر لی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 نومبر2020ء)صاحبزادہ سلطان نے پانچویں تھل جیپ ریلی اپنے نام کر لی۔مظفر گڑھ میں تین روزہ پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز 20 نومبر سے ہوا تھا اور ریلی کے آخری روز سلطان محمد علی پہلے نمبر پر آئے ہیں،پانچویں…
Read More...

جیپ ریلی ،آصف فضل چوہدری، اسٹاک کیٹیگری میں خواجہ تیمور اور خواتین کیٹیگری میں سلمیٰ خان پہلے نمبر…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 نومبر2020ء) پانچویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پہلے روز کوالیفائنگ رائونڈ کی پری پیئرڈ کیٹیگری میں آصف فضل چوہدری، اسٹاک کیٹیگری میں خواجہ تیمور اور خواتین کیٹیگری میں سلمیٰ خان پہلے نمبر پر رہیں۔تھل جیپ ریلی کے…
Read More...