Browsing Category

Urdu News

مظفر گڑھ، 60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ بچی کو ورغلا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ ( مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 جولائی 2021ء ) جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں 60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ معصوم بچی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں پیش آیا ،…
Read More...

مظفرگڑھ میں ڈھائی کروڑکی غیرملکی شراب سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جولائی 2021ء) : ضلع مظفرگڑھ میں ڈھائی کروڑ کی غیر ملکی شراب سے بھرا ٹرک پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفرگڑھ میں پولیس تھانہ سرورشہید نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی کروڑمالیت کی غیرملکی شراب کا پورا…
Read More...

ضلع بھر میں مچھلی کا غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - اے پی پی۔ 28 جون2021ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز محمد علی جوہر نے کہا ہے کہ یکم جون سے 31اگست تک مچھلی کا بریڈنگ سیزن ہوتا ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں بچہ مچھلی پیدا ہوتا ہے جس کے وجہ سے یکم جون تا…
Read More...

تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا،بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کیلئے…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 25 جون2021ء) تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔مظفرگڑھ میں بیوی کے کہنے پر ضعیف والدین کو تشدد کا نشانہ بناکر انھیں گھر سے بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا…
Read More...

ٹرکوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - اے پی پی۔ 23 جون2021ء) 2 ٹرکوں میں تصادم کے نتیجہ میں  ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ  ایک  شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے نائی والا ٹبہ چوک سرور شہید روڈ پر 2 ٹرکوں کے درمیان…
Read More...

کار الٹنے سے خاتون جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - اے پی پی۔ 23 جون2021ء) مظفرگڑھ  کوٹ ادو روڈ پر پٹھان ہوٹل کے قریب ایک کار الٹ گئی  جس کے نتیجہ میں  ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون، جس کی شناخت گل افشاں کے نام سے ہوئی، موقع پر…
Read More...

مظفر گڑھ:بااثر افراد نے پسند کی شادی کا بدلہ لینے کیلئے لڑکے کی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز -22 جون2021ء) علی پور کی حدود فتح پور جنوبی میں بااثر افراد نے پسند کی شادی کا بدلہ لینے کیلیے لڑکے کی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل تھانہ صدر علی پور کی حدود فتح پور جنوبی…
Read More...

پسند کی شادی کا بدلہ لینے کیلئے لڑکی والوں نے لڑکے کی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز - 22 جون2021ء) علی پور کی حدود فتح پور جنوبی میں بااثر افراد نے پسند کی شادی کا بدلہ لینے کیلیے لڑکے کی والدہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل تھانہ صدر علی پور کی حدود فتح پور جنوبی میں…
Read More...

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں، اے ڈی سی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی  ۔19 جون 2021ء ) :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احسان الحق نے کہا ہے کہ معذور افراد ہمارے معاشرے کا  اہم حصہ ہیں، ان کی نگہداشت، ان کی صحت کی خیال رکھنا اور ان فلاح وبہبود کیلئے کام کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے یہ بات…
Read More...

مظفر گڑھ،پٹرولنگ پولیس کے افسران اور اہلکاران کی ویکسینشن کےلئے علیحدہ کاونٹر قائم کر دیا گیا…

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز۔ 18 جون2021ء) ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے حکم پر پٹرولنگ پولیس کے افسران اور اہلکاران کی ویکسینشن کےلئے علیحدہ  کاونٹر قائم کر دیا گیا  ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب…
Read More...