Browsing Category

News

مظفرگڑھ۔۔۔وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کےلئے جانے والے عدالتی بیلف اور پولیس پارٹی پر ملزم کا خواتین اور…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 دسمبر2021ء) وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کےلئے جانے والے عدالتی بیلف اور پولیس پارٹی پر ملزم کا خواتین اور ساتھیوں سمیت حملہ،پولیس اور عدالتی بیلفوں پر تشدد، ایک بیلف شدید زخمی،20 خواتین سمیت 23 افراد کے خلاف مقدمہ…
Read More...

غیر رجسٹرڈ/اپلائیڈ فار گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے،ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11 دسمبر2021ء) ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر مظفرگڑھ مخدوم غلام قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی ہدایت پر سوموار سے غیر رجسٹرڈ/اپلائیڈ فار گاڑیوں کے خلاف کریک…
Read More...

مظفرگڑھ، غلہ منڈی میں جن اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اس کے اثرات مارکیٹوں میں بھی…

مظفرگڑھ08۔8دسمبر  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 دسمبر2021ء):ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احسان الحق نے کہا ہے کہ غلہ منڈی میں جن اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اس کے اثرات مارکیٹوں میں بھی نظر آنے چاہئیں تاکہ عوام کوبھی ریلیف میسر ہو۔…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹرک رکشہ تصادم میں ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 دسمبر2021ء) ٹرک رکشہ تصادم میں ایک شخص جاں بحق۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث رکشہ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور ارشد  موقع پر جاں بحق ہو گیا۔…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کی مختلف کاروائیوں میں7 مجرمان اشتہاری گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 دسمبر2021ء) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع پولیس کی بڑی کارروائی، ترجمان پولیس کے مطابق ضلع پولیس کے مختلف تھانوں کی پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران مختلف کاروائیوں میں7 مجرمان اشتہاری گرفتار کر…
Read More...

مظفرگڑھ، پٹواریوں کے امتحان میں اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی،جعلی امیدوار گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 دسمبر2021ء) پٹواریوں کے امتحان میں اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی،جعلی امیدوار گرفتار، پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں 6 دسمبر کو پٹواریوں کی بھرتی کے سلسلے میں ہونے والے امتحان کے دوران اسسٹنٹ کمشنر…
Read More...