Browsing Category

News

ڈی پی او مظفرگڑھ کا 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے واقعہ کا نوٹس ، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ کپٹن(ر)طارق ولا یت نے 13 سالہ لڑکی سے زیادتی مبینہ زیادتی کی کوشش کے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ملزم گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے بیٹ…
Read More...

مستحق، بیوہ اور غریب خاندان کی اس پروگرام کے تحت مالی تعاون کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا ، وفاقی وزیر…

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2022ء) بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین شازیہ مری نے پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن و رکن قومی اسمبلی مظفرگڑھ نوابزادہ افتخار احمدخان سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ مستحق، بیوہ اور…
Read More...

یوم شہادت علیؓ کے موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ کا علی پور میں جلوس کے روٹس کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اپریل2022ء) یوم شہادت علیؓ کے موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ کا علی پور میں جلوس کے روٹس کا دورہ۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او کیپٹن(ر) طارق ولائت نے آج مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں یوم شہادت علیؓ کے موقع پر ماتمی…
Read More...

مظفرگڑھ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی قتل ہونے والے چرواہے کے گھر آمد اور موقع کا معائنہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اپریل2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی علی پور میں وڈیرے کے ہاتھوں قتل ہونے والے 14سالہ روزہ دار چرواہے محسن کے گھر آمداور موقع واردات کا معائنہ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس …
Read More...

مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ رنگ پور کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ،اسلحہ برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اپریل2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ رنگ پور کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ایک عدد رپیٹر کلاشنکوف نما 12بور برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرکے…
Read More...

مظفرگڑھ،بااثر وڈیرے کا بکریاں کھیتوں میں داخل ہونے پر، 15 سالہ روزہ دار چرواہے پر تشدد،بچہ جاں بحق

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2022ء) علی پور کے علاقے جگمل میں، بااثر وڈیرے کا بکریاں کھیتوں میں داخل ہونے پر، 15 سالہ روزہ دار چرواہے پر مبینہ طور پر بہیمانہ تشدد،بچہ مبینہ طور پر تشدد سے جاں بحق، پولیس کارروائی سے بچنے کے لئے اور…
Read More...

مظفرگڑ ھ پولیس نے یوم شہادت حضرت علی کے سلسلے میں سیکیورٹی پلان جاری کردیا

مظفرگڑ ھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اپریل2022ء) مظفرگڑ ھ پولیس نے یوم شہادت حضرت علی کے سلسلے میں سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں کل 11 جلوس نکالے جائیں گے جس میں اے کیٹیگری کے 3 اور بی کیٹیگری کے 8 جلوس نکالے…
Read More...