Browsing Category

News

مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 12 اگست2022ء) سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم۔حکومت پنچاب کی دی گئی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود نے گورنمنٹ ہائی سکول دائرہ دین پناہ میں قائم ریلیف کیمپ برائے سیلاب متاثرین میں موجود سیلاب متاثرین میں راشن…
Read More...

مظفرگڑھ،زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی،اموات میں مزید اضافے کا خدشہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2022ء) زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی،اموات میں مزید اضافے کا خدشہ۔یاد رہے کہ گذشتہ شب مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ سٹی کی حدود میں زہریلی شراب پینے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔…
Read More...

ضلع مظفرگڑھ کی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،صوبائی وزیر برائے ریونیو…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اگست2022ء) صوبائی وزیر برائے ریونیو نوبزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی سربراہی میں ضلع کی عوام کی فلاح و بہبود اور ضلع کی…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 اگست2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کا دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد ۔پولیس ترجمان کے مطابق عوام کو اوپن ڈور پالیسی کے تحت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز…
Read More...

مظفرگڑھ،09محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 08 اگست2022ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں 09محرم الحرام کے موقع پر ڈی پی او احمد نواز شاہ کی ہدایت پرسیکورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق 09 محرم الحرام کو دن اور رات کے وقت ضلع بھر میں…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ ،ڈی سی اوربریگیڈیئر شکور احمد کا محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم کنٹرول روم کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اگست2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ ،ڈی سی اوربریگیڈیئر شکور احمد نے محرم الحرام کے سلسلہ میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا ڈی سی علی عنان قمر، ڈی پی او احمد نواز شاہ، کیپٹن ریٹائرڈ شاہ رخ چیمہ، کرنل عدنان اور میجر اریب…
Read More...

حالیہ بارشوں کے بعد کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلہ کا حملہ بڑھ رہا ہے، جس کو کنٹرول کرنے کی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اگست2022ء) ڈائریکٹر زراعت (توسیع) ہیڈ کوارٹرز لاہورمحمد فاروق جاوید نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے بعد کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلہ کا حملہ بڑھ رہا ہے جس کو کنٹرول کرنے کی اشد ضرورت ہے۔یہ بات انہوں نے کپاس…
Read More...

رواں سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے کیس سامنے آنا قابل تشویش امر ہے،ڈپٹی کمشنر…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے رواں سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے کیس سامنے آنا قابل تشویش امر ہے جس سے ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، اب انسداد پولیو مہم پہلے سے زیادہ بہتر…
Read More...

مظفرگڑھ ، وسندیوالی میں روئی کی گانٹھوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا ،حادثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اگست2022ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر وسندیوالی میں روئی کی گانٹھوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے اسٹیشن سے فائر وہیکل اور ایمبولینس کو روانہ کرا دیا۔ کچھ دیر بعد موقع پر…
Read More...

ضلعی ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اگست2022ء) ضلعی ہیڈ کوارٹر مظفرگڑھ میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا اور مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر 9بجے سائرن بجایاگیا اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر علی…
Read More...