Browsing Category

News

مظفرگڑھ،کار اور بیل گاڑی میں تصادم، باپ بیٹا شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2020ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر گل والا چوک پر کار اور بیل گاڑی میں تصادم، بیل گاڑی پر سوار باپ بیٹا شدید زخمی۔باپ غلام شبیر ولد اللہ ڈیوایا عمر 50 سال ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ھو…
Read More...

مظفر گڑھ۔سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب 11جنوری کو کھلی کچہری لگائینگے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب میپکوکمپلیکس سرکل مظفرگڑھ میں 11جنوری بوقت صبح:10:00 بجے بروز ہفتہ صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تمام صارفین سے…
Read More...

کوٹ ادو کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ کی نئی آبادی میں پولیس کا سرچ آپریشن،دو مشکوک افراد گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ کی نئی آبادی میں پولیس کا سرچ آپریشن، 100 گھروں کی تلاشی،150 افراد کی تصدیق جبکہ دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ڈی پی او کوٹ ادو…
Read More...

ٹریفک پولیس مظفرگڑھ نے حادثات سے بچا ؤ کیلئے آگا ہی مہم شروع کر دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس کی ہدائت پر ٹریفک پولیس مظفرگڑھ نے حادثات سے بچا ؤ کیلئے آگا ہی مہم شروع کر دی ہے آگاہی مہم کے تحت ڈی ایس پی ٹریفک محمد اشرف ماہڑہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ آج…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) تھانہ روہیلانوالی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات پر ضلع بھر میں…
Read More...

مظفرگڑھ، قتل کے مقدمات کے تفتیشی افسران کیلئے ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات پر قتل جیسے حساس مقدمات کی تفتیش کرنے والے تمام افسران کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے مظفرگڑھ میں تفتیشی ریفریشر کورسز کا آغاز کردیا گیا۔ایس پی…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 44سکولوں کے سربراہان کو نوٹس جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب ترین کی ہدایت پر حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکول کھولنے پر 44 سکولوں کو سی ای او ایجوکیشن نے نوٹس بھیج کر جواب طلب کرلیا۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے…
Read More...

مظفرگڑھ، سول کورٹ جتوئی میں محافظ خانہ کا افتتاح

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے سول کورٹ جتوئی کا دورہ کرتے ہوئے سول کورٹ جتوئی میں محافظ خانہ کا افتتاح کردیا۔ بعد ازاں انہوں نے بار روم میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتوئی بار وکلاء نے…
Read More...

مظفرگڑھ،گومانی اڈے کے قریب آئل ٹینکر، موٹر سائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ قصبہ گجرات روڈ پر واقع گومانی اڈے کے قریب آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق، ایک زخمی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ…
Read More...