Browsing Category

News

مظفرگڑھ،پانی والی موٹر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 نومبر2021ء) پانی والی موٹر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کے نواح  میں محمود کوٹ سٹی میں ترک والا کے مقام پر پانی کی موٹر چلانے سے کرنٹ لگنے سے 24 سالہ نوجوان محمد اسد ولد…
Read More...

مظفرگڑھ،سپیشل برانچ کی نشاندہی پر احساس سنٹر پر عورتوں سے کٹوتی کرنیوالے ایجنٹ ریٹیلر سمیت…

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 نومبر2021ء) سپیشل برانچ کی نشاندہی پر احساس سنٹر پر عورتوں سے کٹوتی کرنیوالے ایجنٹ ریٹیلر سمیت گرفتار،مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقہ دائرہ دین پناہ میں سپیشل برانچ…
Read More...

مظفرگڑھ، جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائند گرفتار

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 نومبر2021ء) مظفرگڑھ میں جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کروانے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جعلی دلہنوں، نکاح خواں اور دیگر نامزد ملزمان کی تلاش جاری ہے، گروہ کے لوگ امیر شخص کا…
Read More...

مظفرگڑھ، علی پور میں انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،ریڑھی والوں کو متبادل جگہ فراہم کر دی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 نومبر2021ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،ریڑھی والوں کو متبادل جگہ فراہم کر دی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر علی پور مبین احسن نے عوام کی آمدورفت میں دشواریوں کے پیش نظر بلدیہ علی…
Read More...

بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی منظوری کے بعد کشمیر بینک نے شاندارکارکردگی کے اعداد وشمارجاری کردیئے

مظفر آباد۔3نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 3 نومبر2021ء) :وزیر خزانہ آزاد کشمیر اور چیئر مین بینک آف آزاد جموں و کشمیرجناب عبد الماجد خان کی زیرصدارت گزشتہ روزیہاں بینک کے ہیڈ آفس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 56واں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے آغاز پر آزاد…
Read More...

مظفر گڑھ، سات افراد کو زندہ جلانے کا مقدمہ، مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ، تین افراد…

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اکتوبر2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے پیر جہانیاں میں 4 کمسن بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ڈی ایس پی عمران رشید کے مطابق بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار…
Read More...

مظفر گڑھ،سگے بھائی جلاد بن گئے ،غیرت کے نام پر سگی بہنوں سمیت پورے خاندان کو زندہ جلا ڈالا ،ملزمان…

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اکتوبر2021ء) سگے بھائی جلاد بن گئے ،مظفرگڑھ تھانہ سول لائن میں قتل کی لرزہ خیر واردات میںبھائیوں نے غیرت کے نام پر سگی بہنوں سمیت پورے خاندان کو زندہ جلا ڈالا،ملزمان گرفتارکرلئے گئی. مورخہ 16/17.10.2021 کی…
Read More...

اپوزیشن مہنگائی کا رونا رونے کی بجائے اپنی کرپشن کا رونا روئے ،کرپٹ لیڈروں کو وطن واپس لائے،سردار…

مظفرآباد (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اکتوبر2021ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی ،وزیر صحت نثار انصر ابدالی ،وزیر مواصلات اظہر صادق اور وزیر تعلیم سکولز دیوان علی چغتائی نے کہا ہے کہ…
Read More...

حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور شعبہ زراعت کی ترقی کیلئے ترجیح بنیادوں پر عملی اقدامات…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اکتوبر2021ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر کے کاشتکاروں کی فلاح و بہبود اور شعبہ زراعت کی ترقی کیلئے ترجیح بنیادوں پر عملی اقدامات کررہی ہے ،کسان کارڈ کا…
Read More...

کمسن بچے سمیت 7 افراد کو زندہ جلانےوالے 3 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم بیرون ملک فرار

مظفرگڑھ ۔30اکتوبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اکتوبر2021ء) :کمسن بچے سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے کے واقعہ کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا گیا جبکہ مرکزی ملزم اور ماسٹر مائنڈ بیرون ملک فرار ہوگیا۔ یاد رہے کہ 17 اکتوبر کو مظفرگڑھ کے مضافات میں  تھانہ سول…
Read More...