ظالم زمیندار نے 70 سالہ بزرگ محنت کش اور اس کے بیٹے پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے ، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2019ء) ظالم زمیندار نے روکنے کے باوجود سڑک سے گزرنے پر 70 سالہ بزرگ محنت کش اور اس کے بیٹے پر خونخوار کتے چھوڑ دیئے ،کتوں نے نوچ ڈالا دونوں شدید زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ…
Read More...

مظفرگڑھ ، سکول جاتے 2بچے ٹرین کی زد میں آ گئے، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 26 نومبر2019ء) اسکول جاتی ہوئے چناب۔ پل کے قریب بستی گجہ میں 2 بچے ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے راوالپنڈی سے ملتان جانے والی ٹرین کی زد میں آ گئے 5 سالہ ایمان بی بی دختر محمد بلال موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا 10 سالہ…
Read More...

مظفرگڑھ، خانگڑھ سبزی منڈی چوک میں عبد المجید کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے خانگڑھ کے سبزی منڈی چوک نزد تھانہ خانگڑھ عبد المجید کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات،ڈاکو د و لاکھ روپے لوٹ کر فرار گزشتہ شام نماز مغرب کے بعد 3 نقاب پوش ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے…
Read More...

مظفرگڑھ، سمارٹ سٹی پروجیکٹ کا افتتاح

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 25 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ صادق ڈوگر نے تھانہ سٹی میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ صادق ڈوگر کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ…
Read More...

عدالتی مفرور پولیس خدمت مرکز مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2019ء) پنجاب پولیس میں آئی ٹی اصلاحات، عدالتی مفرور پولیس خدمت مرکز مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق خدمت مرکز پولیس مظفرگڑھ جہاں شہریوں کو 14 خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں، دوران…
Read More...

مظفرگڑھ، ملکی معیشت کے استحکام، وسائل کی منصفانہ تقسیم، ملکی ترقی کیلئے آبادی کنٹرول کرنا ضروری ہے،…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2019ء) صوبائی سیکرٹری بہبود آبادی پنجاب حسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور ملک کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنی آبادی کو کنٹرول کریں اور اس کیلئے عوام میں شعور بیدار…
Read More...

مظفرگڑھ، جراثیم کش ادویات کے غیر ضروری استعمال کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، ڈاکٹر کاظم خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر کاظم خان نے کہا کہ جراثیم کش ادویات کے غیر ضروری استعمال کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، انٹی بائیوٹک ادویات کے بے جا اور غلط استعمال سے انسانی زندگی پر مضر اثرات مرتب ہو…
Read More...

مظفرگڑھ، حکومت پنجاب اشیاء خوردو نوش کی مقرر کردہ سرکاری نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے عملی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) صوبائی سیکرٹری بہبود آبادی پنجاب حسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو اشیاء خوردو نوش کی مقرر کردہ سرکاری نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے عملی اقدمات کررہی ہے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈکیتی و راہزنی کے درجنوں مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و راہزنی جیسی درجنوں سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم مدثر کو کو گرفتار کر لیا۔ملزم سے دکان سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی رقم بھی برآمد کرالی گئی، مدعی مقدمہ…
Read More...

مظفرگڑھ، مظفرگڑھ سے علی پور روڈ کو دورویہ کرنے کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 نومبر2019ء) مظفرگڑھ سے علی پور روڈ، جو کہ قاتل روڈ کے نام سے مشہور ہو چکا ہے، پر آئے روز ٹریفک حادثات سے یہاں کے لوگ اپنے پیاروں کی نعشیں اٹھانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سالانہ سینکڑوں افراد جاں بحق …
Read More...