مظفرگڑھ ، سکول جاتے 2بچے ٹرین کی زد میں آ گئے، ایک جاں بحق، دوسرا شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 26 نومبر2019ء) اسکول جاتی ہوئے چناب۔ پل کے قریب بستی گجہ میں 2 بچے ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے راوالپنڈی سے ملتان جانے والی ٹرین کی زد میں آ گئے 5 سالہ ایمان بی بی دختر محمد بلال موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا 10 سالہ بھائی محمد علی ولد محمد بلال شدید زخمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشترہسپتال ملتان منتقل کر دیا ہے۔