مظفرگڑھ،غیرت کے نام پرسگے باپ نے اپنی سولہ سالہ بیٹی کو کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ دائرہ دین پناہ کی بستی بوڑا میں میں غیرت کے نام پرسگے باپ نے اپنی سولہ سالہ بیٹی کو کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیل کے مطابق بستی بوڑا کے رھائشی…
Read More...

مظفرگڑھ کا اکلوتا اسپورٹس گراؤنڈ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کا اکلوتا اسپورٹس گراونڈ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا ہے آس پاس کے علاقوں کا سیوریج کا پانی بھی سپورٹس گراونڈ میں ڈالا جارہا ہے جبکہ ڈیڑھ ماہ قبل بلاول کے جلسہ کے لئے مختلف مقامات سے توڑی گئی…
Read More...

مظفرگڑھ میں جڑواں بہنوں نے خودکشی کر لی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔5 فروری 2020ء) مظفرگڑھ میں جڑواں بہنوں نے لڑائی جھگڑے کے بعد خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں جڑواں بہنوں نے خودکشی کر لی۔بتایا گیا کہ فتح پور جنوبی میں…
Read More...

ڈکیتی اور تیل چوری کے الزامات ‘پولیس کوجمشید دستی کیخلاف اہم ثبوت مل گئے

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی 05 فروری 2020ء ) سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کیخلاف پولیس کو اہم شواہد مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی پر آئل ٹینکر روک کر ڈکیتی اور تیل چوری کرنے کے الزامات عائد کردیئے گئے ، نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق …
Read More...

مظفرگڑھ ۔کینسر کے عالمی دن کے موقع پر مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) کینسر کے عالمی دن کے موقع پر مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد، ملازمین کی کثیر تعداد نے خون عطیہ کیا،تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں…
Read More...

مظفرگڑھ، پل شوکت آباد نہر بنگلہ نزد نور ہسپتال خان گڑھ میں ریسکیو 1122 کا دفتر قائم

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) خان گڑھ کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرشید شیخ کی کاوش سے اہلیان خان گڑھ کی سہولت کے لئے پل شوکت آباد نہر بنگلہ نزد نور ہسپتال خان گڑھ ریسکیو 1122 کا دفتر قائم کر دیا گیا جس پر شہریوں, تاجروں…
Read More...

محکمہ سے ریٹائرہونے والے ملازمین کوباعزت رخصت کرناہماری روایت ہے،سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ مدت ملازمت پوری کرکے محکمہ سے ریٹائرہونے والے ملازمین کوباعزت طریقے سے رخصت کرناہماری روایت ہے۔میپکوایک فیملی کی طرح ہے…
Read More...

ایک ہفتے کے دوران ضلع مظفرگڑھ میں 38 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں .. انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی ادارے، محکمہ جنگلات، محکمہ زراعت سے مل کر کام کریں ان کا کہنا تھا کہ شجر کاری آپشن نہیں ہے بلکہ ضرورت ہے اور اپنے بچوں کا مستقبل بچانے کے…
Read More...

کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) ڈی پی او کی ہدائت پر کینسر کے عالمی دن کے حوالے سے پولیس لائن میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا پولیس ترجمان کے مطابق کیمپ کا مقصد کینسر کے ضرورتمند مریضوں کو خون کا عطیہ دینا ھے کیمپ میں پولیس …
Read More...

میپکو سرکل مظفر گڑھ کی ماہ جنوری میں بجلی چوری کیخلاف نمایاںکارروائیاں

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذر محمد ڈب نے کہا ہے کہ میپکو سرکل مظفر گڑھ میں خصوصی ٹیموں اورٹاسک فورسز نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ماہ جنوری412 بجلی چوروں کو رنگے…
Read More...