مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ بار کے سینئر ممبر جام فدا حسین ایڈووکیٹ انتقال کر گئے
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے سینئر ممبر جام فدا حسین ایڈووکیٹ انتقال کر گئے۔مرحوم کے سوگ میں وکلاء نے منگل کے روز یوم سوگ منایا اور عدالتی کام بند رکھا جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ بستی لال پور مظفرگڑھ میں ادا…
Read More...
Read More...