مظفرگڑھ، کھاد فیکٹری پر چھاپہ، نمونہ جات تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے گئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع نے کھاد کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر کھاد کے نمونے لے کر تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع کوٹ ادو شبیر…
Read More...

مظفرگڑھ، کوٹ ادو میں اوباش نوجوان کی بچے کے ساتھ بدفعلی، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اوباش نوجوان نے بچے کے ساتھ بدفعلی کرڈالی۔ تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقے احسان پور میں 30سالہ اوباش فیاض نے 12 سالہ بلاول کو زبردستی خالی مکان میں لے جا کر بدفعلی…
Read More...

ْمظفرگڑھ، لینڈ ریکارڈ سینٹر میں بینک چالان کاونٹر کا پرنٹر 3 دن سے خراب، عوام کو مشکلات کا سامنا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 مارچ2020ء) لینڈ ریکارڈ سنٹر مظفر گڑھ میں بینک چالان کاونٹر کا پرنٹر 3 دن سے خراب ہونے کے باعث فرد ملکیت اور دیگر کاغذات کے حصول کے لئے کاشتکاروں اور عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔۔ متاثرین محمد…
Read More...

موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم سے لڑکی جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں شاہجمال روڈ پر بستی لاڑ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم۔موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی جبکہ ایک لڑکی موقع پر جاں بحق ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ …
Read More...

مظفرگڑھ،ڈی پی او دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2020ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے ویڑن کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کیطرف سے ڈی پی او دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او دفتر کے لان میں ڈی پی او ندیم عباس نے شہریوں کو ان…
Read More...

عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، حکومت کی ہدایات کی مطابق عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ کی سب…
Read More...

بجلی چوروں کے خلاف سخت ترین اقدامات کئے جا رہے ہیں، ایس ای میپکو مظفر گڑھ

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مارچ2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمحمدنعیم آخترسامٹیہ نے کہا ہے کہ صرف 10دنوں میں میپکو سرکل مظفرگڑھ میں 136بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں مختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا اور ان کو…
Read More...

بارش سے پیدا ہونی والی صورتحال سے درپیش مسائل کو جلد حل کیا جائے، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب ترین کے شدید بارش میں رات گئے شہر کے مختلف مقامات کے دورے۔موسلادھار بارش کے دوران صورتحال کا جائزہ لینے کے قائم والا، راولے والا، کچری چوک، جھنگ موڑ اور مختلف ڈسپوزل اور…
Read More...

مظفرگڑھ، بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے خلاف بہت بڑی کارروائی، 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ساڑھے…

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) مظفرگڑھ پولیس کی بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے خلاف بہت بڑی کارروائی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورمیں ڈی پی او مظفر گڑھ سید ندیم عباس کی ہدایات اور ڈی ایس پی علی پور مہر ناصر علی ثاقب…
Read More...

شدید بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی،ایک بچہ جاں بحق ،دو خواتین زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) گزشتہ شب ھونے والی شدید بارش کے باعث خستہ حالت مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی جس سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں ۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرورشہید کے چک نمبر 568 میں ہونے…
Read More...