مظفر گڑھ ، دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 جنوری۔2016ء) مظفر گڑھ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مظفر گڑھ کی ڈیرہ غازی روڈ پر نور بڑا کے قریب دوموٹر سائیکل مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے…
Read More...

مظفر گڑھ ‘ گھر سے لڑکی کی لاش برآمد ‘ 4 سسرالی گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔21 جنوری۔2016ء)مظفر گڑھ میں گھر سے لڑکی کی لاش ملی ہے ‘مقتولہ کے 4 سسرالیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق انعام آبادمیں گھر سے 22 سالہ فاطمہ کی لاش ملی ہے۔لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی اورفاطمہ کی 2 ماہ قبل شادی…
Read More...

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک اشتہاری ڈاکومارا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔21 جنوری۔2016ء ) مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکومارا گیا۔مرنے والے ڈاکو کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔مظفرگڑھ کے علاقہ شاہ والا جنگل میں پولیس نے اشتہاری ڈاکووٴں کی موجودگی میں چھاپہ…
Read More...

مظفر گڑھ: 11 سالہ بچے پر کتے چھوڑنے والا ملزم گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18 جنوری۔2016ء)مظفر گڑھ میں گذشتہ روز معمولی رنجش پر 11 سال کے بچے پر مبینہ طور پر کتے چھوڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے موضع جہانپور میں گذشتہ روز معمولی تنازع پر محمد رمضان نے…
Read More...

کاشتکار کماد کی مونڈھی فصل رکھنے اور فصل کی کٹائی کیلئے سردی کے ختم ہونے کا انتظار کریں، محکمہ زراعت…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 جنوری۔2016ء) کاشتکار کماد کی مونڈھی فصل رکھنے اور فصل کی کٹائی کیلئے سردی کے ختم ہونے کا انتظار کریں۔ کماد کی فصل کی کٹائی جنوری کے آخر یا فرور ی کے پہلے ہفتہ سے سردی کے ختم ہونے پر شروع کریں۔ موجودہ وقت اور سردی…
Read More...

مظفر گڑھ: ہر سال کی طرح اس بار بھی پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں ٹماٹرکی فصل کے پیداواری مقابلے منعقد…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 جنوری۔2016ء) ضلع مظفر گڑھ میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں ٹماٹرکی فصل کے پیداواری مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں۔پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔سبزی کے…
Read More...

مظفر گڑھ میں اس سال بھی پلاسٹک ٹنل، اوپن فیلڈ میں ٹماٹر کی فصل کے پیداواری مقابلے کا انعقاد ہوگا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 جنوری۔2016ء) ضلع مظفر گڑھ میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں ٹماٹرکی فصل کے پیداواری مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں۔پوزیشن حاصل کرنے والے کاشتکاروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔سبزی کے…
Read More...

کاشتکار کماد کی مونڈھی فصل رکھنے ،فصل کی کٹائی کیلئے سردی کے ختم ہونے کا انتظار کریں، مہر عابد حسین

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 جنوری۔2016ء)کاشتکار کماد کی مونڈھی فصل رکھنے اور فصل کی کٹائی کیلئے سردی کے ختم ہونے کا انتظار کریں۔ کماد کی فصل کی کٹائی جنوری کے آخر یا فرور ی کے پہلے ہفتہ سے سردی کے ختم ہونے پر شروع کریں۔ موجودہ وقت اور…
Read More...

مظفرگڑھ میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے سے ملک کا 70فیصد حصہ بجلی سے محروم ہوگیا

مظفر گڑھ /لاہور ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15 جنوری۔2016ء) پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں واقع گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کی وجہ سے تربیلا اور منگلا پاور سٹیشن ٹرپ کر گئے جس سے ملک کا 70فیصد حصہ بجلی سے محروم ہوگیا جبکہ 15سے زائد پاور پلانٹس بھی بند ہوگئے…
Read More...

علی پور ، بیٹ بادشاہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ہلاک

علی پور (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12 جنوری۔2016ء) علی پور کے علاقے بیٹ بادشاہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقابلے کے دوران اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو مبینہ…
Read More...