صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا کی طرف سے نامزدچیئرمین ضلع مظفرگڑھ کے اعزازمیں ظہرانے…

مظفر گڑھ۔19 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2016ء) صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد وائس چیئر مین مظفرگڑھ ملک قاسم ہنجرا کی طرف سے پاکستان مسلم لیگ کے نامزد چیئر مین ضلع کونسل مظفرگڑھ سردار…
Read More...

حساس اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،ڈی سی اومظفر گڑھ

مظفر گڑھ۔16 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 دسمبر2016ء) ضلع میں قائم حساس اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، حساس نتصیبات کے سکیورٹی کیلئے حکومت کی طرف سے مرتب کردہ ایس او پی پر ہر صورت عمل کیا جائے عمل نہ کرنے والے…
Read More...

مظفر گڑھ، شیر شاہ آئل ڈپو کے علاقہ میں سی ٹی ڈی کی کارؤائی، پولیس اور حساس اداروں کا کوٹ ادو میں…

مظفر گڑھ۔14 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2016ء) شیر شاہ آئل ڈپو کے علاقہ میں سی ٹی ڈی کی کارؤائی کے بعد پولیس اور حساس اداروں کا کوٹ ادو میں سرچ آپریشن .سرچ آپریشن کی نگرانی ڈی ایس پی کوٹ ادو مجاہد اقبال برمانی اورحساس ادارے کے افسران…
Read More...

کاشتکاروں کو سہولیات و خدمات کی فراہمی کیلئے تمام محکمہ جات اور دیگر اسٹیک ہولڈرز ہنگامی بنیادوں پر…

مظفر گڑھ۔13 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2016ء)کاشتکاروں کو سہولیات و خدمات کی فراہمی کیلئے تمام محکمہ جات اور دیگر اسٹیک ہولڈرز ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں۔کاشتکار حکومت کی طرف سے مہیا کردہ سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔ کاشتکاروں کے…
Read More...

مظفر گڑھ ،ْ لڑکی اغواء کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، لڑکی بازیاب ،ْجعلی عامل نے نکاح کا دعویٰ کر…

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2016ء) گزشتہ روز دم کے بہانے جعلی عامل کی جانب سے اغواء کی گئی لڑکی لڑکی کو بازیاب کرا لیا گیا ہے اس کیساتھ ہی جعلی عامل اور لڑکی کا نکاح نامہ بھی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جعلی عامل کے…
Read More...

مظفر گڑھ: 2 سالہ معصوم عثمان کو قتل کرنے والی ماں انتقاماً اپنی ماں کے ہاتھوں قتل

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11دسمبر۔2016ء) مظفر گڑھ میں 2 سالہ معصوم بچے کو قتل کرنے والی ماں کو انتقاماً اس کی اپنی ماں نے قتل کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایچ او رمضان شاہد کا کہنا ہے کہ خان گڑھ میں ماں نے بیٹی کو ڈنڈے اور پتھر مار کر …
Read More...

اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

مظفر گڑھ۔7 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2016ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے انجمن تاجران اور کریانہ ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی مشاورت سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تعین کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 20کلو آٹے کے تھیلے کی…
Read More...

قومی ووٹرڈے کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد

مظفر گڑھ۔7 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2016ء)ریاست کا وجود عوام کے وجود سے قائم رہتا ہے ، عوام اپنے ووٹوں کی طاقت سے اپنے نمائندے منتخب کرتی ہے جو عوام، قوم اور ریاست کی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ای ڈی او سی ڈی مظفرگڑھ…
Read More...

صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر کا چناب پل پر شانداز استقبال

مظفر گڑھ۔6 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 دسمبر2016ء) صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز اچلانہ کا چناب پل پر شانداز استقبال کیا گیا ۔تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر برائے ڈیزاسٹر مہر اعجاز اچلانہ صوبائی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد پار واپس…
Read More...

گوشہ ادب و یاد گار کلب مظفر گڑھ کی تزئین و آرائش کاکام شروع

مظفر گڑھ۔5 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2016ء)ڈی سی او حافظ شوکت علی کی خصوصی ہدایت اور دلچسپی پر گوشہ ادب و یاد گار کلب مظفر گڑھ کی تزئین و آرائش،بنیادی ضروریات اور سہولتوں کی فوری فراہمی یقینی بنانے کے منصوبہ پر کام شروع ہو گیا ، ای…
Read More...