ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا

مظفر گڑھ۔17 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قیصر سلیم نے مرکزی انجمن تاجران اور کریانہ ایسوسی ایشن کی مشاروت سے اوپن مارکیٹ اور سستے بازاروں کیلئے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ میں پاکستان کا71واں یوم آزادی جوش وخروش سے منایاگیا

مظفرگڑھ۔ 15 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 اگست2018ء) پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پر مظفرگڑھ شہر میں سب سے بڑی اور پر وقار تقریب سیاسی و سماجی شخصیت شیخ شہباز کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی جس میں نومنتخب ایم این اے مہر ارشاد سیال کے بھائی…
Read More...

ریاست مدینہ کے بعد پاکستان وہ ریاست ہے جس کی بنیاد کلمے پر رکھی گئی،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔14 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 اگست2018ء) 14اگست کا دن پوری قوم کیلئے خوشیوں کا دن ہے ، ان خوشیوں کیلئے ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی جانوں کی قربانی دی، آج ہمیں ان قربانیوں کی قیمت ادا کرنے کیلئے اپنے قائد محمد علی جناح اور علامہ محمد…
Read More...

کرنٹ لگنے سے دو بھائی اور بہن جاں بحق

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2018ء) مظفرگڑھ میں افسوسناک واقعہ میںکرنٹ لگنے سے تین سگے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میںجھنگ روڈ پر واقع بھٹہ پور بستی نزد گرلز مڈل سکول کے قریب اپنے ہی گھر کی چھت پر چوبارہ ڈالنے کے…
Read More...

مقررہ قیمتوں سے زائد منافع حاصل کرنیوالے دکانداروں کو بھاری جرمانے کیے جائیں،ایڈیشنل ڈپٹی…

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمد اقبال بزدار نے کہا ہے پرائس کنٹرول کمیٹی کی طرف سے اشیاء خوردونوش کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو عملی اقدامات کرنا ہونگے…
Read More...

جمشید دستی کی حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اگست 2018ء) : سپریم کورٹ آف پاکستان نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی این اے 182 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمشید دستی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 182 میں دوبارہ…
Read More...

جمشیددستی نے مفت بس سروس بندکردی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 اگست2018ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشیددستی نے عوام کو مفت سفری سہولیات فراہم کرنے والی بس سروس بندکردی ہے۔قومی اسمبلی کی تین اور ایک صوبائی نشست ہار کر پارلیمانی سیاست سے باہر ہوجانے والے جمشیددستی نے نہ…
Read More...

شانگلہ میں بجلی کی ناروالوڈ شیڈنگ نے عوام کے ناک میں دم کردیا

الپوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اگست2018ء) شانگلہ میں بجلی کی ناروالوڈ شیڈنگ نے عوام کے ناک میں دم کردیا ،ہر ایک گھنٹے کے بعدتین تین گھنٹے بجلی بند۔ بجلی کے طویل بریک ڈائون نے کاروبار سمیت سرکاری نظام سمیت ٹھپ ہوکر رہ گیا ۔ ہسپتالوں میں مریضوں…
Read More...

سرکاری پانی چوری کرنے پر سابق ایم پی اے سمیت 20افراد کیخلاف تین الگ مقدمات درج

مظفر گڑھ۔5 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اگست2018ء) پولیس نے سابق ایم پی اے ملک قسور کریم لنگڑیال سمیت 20افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ روہیلانوالی نے ایس ڈی او کینال محمد فاروق کی مدعیت میں سابق رکن صوبائی اسمبلی …
Read More...

مظفر گڑھ: 2 ایم این ایز کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2018ء) مظفر گڑھ سے کامیاب 2 ایم این ایز اور 7 ایم پی ایز نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، کل (اتوار کو )چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد باقاعدہ اعلان کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق، این…
Read More...