سرکاری سکول کی بس نے رکشہ کو کچل دیا، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے قریب سرکاری سکول کی نے رکشہ سواروں کو کچل دیا، ایک شخص جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا، زخمی کو فوری ابتدائی طبی امداد دیکر انتہائی تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی پنجاب بار کونسل کے ہڑتال کے فیصلے کی حمایت

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری میاں محمد امجد نے کہا ہے کہ پنجاب بار کونسل کے فیصلہ کے مطابق ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ پیر 3 دسمبر کو ڈیرہ غازیخان ،ساہیوال،سمیت پانچ ڈو یژن میں ہائیکورٹ سرکٹ بنچز کے…
Read More...

ہم سیرت طیبہؐ پر عمل پیرا ہوکر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، مولانا محمد یار خان سعیدی

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) ہم حضرت محمدؐ سیرت طیبہؐ پر عمل پیرا ہوکر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔محفل میلاد کا انعقاد گھر میں باعث برکت ہے۔ان خیالات کا اظہار مولانا محمد یار خان سعیدی نے حافظ محمد علی بھٹی…
Read More...

مظفرگڑھ، ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے طریقہ کار بارے آگاہی مہم شروع

مظفر گڑھ ۔  (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ میں سکولوں کے طلباء کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے طریقہ کار سے آگاہ کرنے کے لئے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسیٹیوٹ کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹوٹ کی…
Read More...

حکومت 100دنوں کے ٹارگٹ میں کامیاب رہی،نوابزادہ منصور احمد

مظفر گڑھ ۔  (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد خان نے وسندے والی میں چیئرمین یونین کونسل عمر پور سردار احسن خان بھٹہ کے پٹرول پمپ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے سو دن کے ٹارگٹ کے…
Read More...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

مظفرگڑھ ۔  (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ محمد سعید اللہ نے سول جج محمد عرفان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا دورہ کیا،سپرنٹنڈنٹ جیل اطہر جان ڈار، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد نازک شہزاد اور دیگر آفیسران ڈسٹرکٹ …
Read More...

مظفرگڑھ، ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق ، 4 افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ میں قومی شاہراہ پرتیز رفتار کار سڑک کنارے بلاک سے ٹکرا گئی جس کے باعث میاں بیوی جاں بحق اور 2 بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ،حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا،ریسکیو 1122 نے…
Read More...

پیپلز پار ٹی کو ختم کرنے کی کوششیں کر نے والے خو د مٹ گئے لیکن اس کو ختم نہ کر سکے ،ملک صفدر پہوڑایڈ…

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2018ء) پیپلز پار ٹی کے 51ویں یو م تا سیس کے حو الے سے ڈسٹر کٹ بار مظفر گڑھ میں پیپلز لا ئرز فور م مظفر گڑ ھ کے ز یر اہتما م تقر یب منعقد ہو ئی جس میں پیپلزلا ئرز فورم کے ڈویڑنل صدرظفراللہ لغاری ، جنوبی…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس اور صحافیوں کے مذاکرات کامیاب، صحافی منصور پاشا کا نام مقدمہ سے نکالنے پر اتفاق

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2018ء) مظفرگڑھ ضلع پولیس اور صحافی برداری کے درمیان مذاکرت کامیاب ہو گئے مقدمہ سے صحافی منصور پاشا کانام نکالنے پر اتفاق ہو گیا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور کی طرف سے قائم کی گئی انکوائری…
Read More...

عمران خان نے سؤ روزہ کارکردگی رپورٹ پیش کر کے مخالفین کے منہ بند کر دئیے،تصدق حسین بخاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 نومبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی رپورٹ پیش کر کے مخالفین کے منہ بند کر دئیے ہیں اور خود کو ایک عظیم لیڈر کے طور پر منوایا ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف لائیرز فورم کے زیر…
Read More...