دریائے سندھ اور چناب میں پانی کی موجودہ صورتحال کے مطابق مظفرگڑھ کو سیلاب سے خطرہ نہیں، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔ یکم جون (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 01 جون2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ دریائے سندھ اور دریائے چناب میں پانی کی موجودہ صورتحال کے مطابق ضلع مظفرگڑھ میں سیلاب سے کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے…
Read More...

میپکوسرکل مظفرگڑھ میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن بلاامتیاز جاری رہے گا،سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو

مظفر گڑھ۔  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2020ء) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہرنذرمحمدڈب نے کہا ہے کہ میپکوصارفین بجلی چوری جیسے مکروہ قومی جرم کی کی سرکوبی کے لیے اپنابھرپورکرداراداکریں اورمیپکوٹیموں کاساتھ دیں تاکہ ملک سے اس…
Read More...

مظفرگڑھ، کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، ایک شخص جاںبحق

مظفرگڑھ ۔ یکم جون (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جون2020ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ، چوک قریشی کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کار کی تیز رفتاری کے…
Read More...

تین ماہ کی بچی کا قاتل باپ نکلا، اعتراف جرم کر لیا

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی یکم جون 2020ء ) تین ماہ کی بچی کا قاتل باپ نکلا، والد نے اعتراف جرم کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں تین ماہ کی بچی کا قابل اس کا اپنا باپ ہی نکلا۔ چوک سرور شہید میں قتل ہونے والی بچی کے…
Read More...

مظفرگڑھ ، شاہ جمال روڈ پر ہیڈ 76 کے مقام پر غازی گھاٹ نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2020ء)نہر سے نامعلوم خاتون کی ہاتھ پائوں بندھی لاش برآمد ،ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر ہیڈ 76 کے مقام پر غازی گھاٹ نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی ، ریسکیو زرائع کے مطابق نامعلوم…
Read More...

مظفرگڑھ، تیزرفتار کار الٹنے سے بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 30 مئی2020ء) تیزرفتار کار الٹ جانے سے بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر کھنگن شمالی کے قریب تیزرفتار کار اسٹیئرنگ فری ہوجانے سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس سے کار میں سوار بچے…
Read More...

مظفرگڑھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے اب تک 2000 ایکڑ رقبے پر اسپرے کیا جا چکا ہے، نوید عصمت کاھلوں

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2020ء) ضلع مظفرگڑھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے اب تک 2000 ایکڑ رقبے پر اسپرے کیا جا چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نوید عصمت کاھلوں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبئہ اطلاعات محکمہ زراعت ملتان ڈویژن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

مظفرگڑھ، یکم جون تا 31اگست تک جال کے ذریعے مچھلی کے شکار پر پابندی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 مئی2020ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نے کہا ہے کہ یکم جون تا 31اگست تک جال کے ذریعے مچھلی کے شکار پر پابندی لگادی گئی ہے نیزچھلکے والی مچھلیاں قبضے میں رکھنا اور ان کی فروخت بھی ممنوع ہے کیونکہ ان ایام میں مچھلی انڈے…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 30 مئی2020ء) ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں فتح پور بڈانی کا رہائشی صابر خان بڈانی علی پور شہر سے اپنے گھر واقع فتح پور بڈانی جا رہا…
Read More...

مظفرگڑھ، مرغی کم قیمت پر فروخت کرنے کے حکم اور بھاری جرمانوں کے خلاف مرغی فروش ایسوسی ایشن کی ہڑتال

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 30 مئی2020ء) مرغی کم قیمت پر فروخت کرنے کے حکم اور بھاری جرمانوں کے خلاف مرغی فروش ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ میں مرغی فروش ایسوسی ایشن نے بھاری جرمانوں اور مرغی کم قیمت پر فروخت کرنے کے حکم…
Read More...