مظفرگڑھ، فحش مواد رکھنے والے دوکاندار کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، اہل علاقہ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) خان گڑھ اور گردو نواح میں موبائل شاپس پر فحش فلمیں اور قابل اعتراض ویڈیو اور دیگر مواد کی بھرمار ہے، جہاں سے چند روپوں کے عوض کسی کو بھی یہ مواد فراہم کردیا جاتا ہے، جسے دیکھ کر نوجوان نسل خصوصا…
Read More...

مظفرگڑھ ، ڈکیتی کے ملزمان12 گھنٹوں کے اندر گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) ڈی پی او مظفرگڑھ عمران کشور نے تھانہ خان گڑ ھ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خا ن گڑھ پولیس نے سلیمان والا کے قریب قومی شاہراہ پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات 12 گھنٹوں میں ٹریس کر کے…
Read More...

ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ ،صدارت کے امیدوار مہر اعجاز احمد کے اعزاز میں تقریب

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) معروف فزیشن اور الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عبدالرشید شیخ ،ممبران مظفرگڑھ بار شعیب شفیع شیخ ایڈووکیٹ اور صہیب شفیع شیخ نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی صدارت کے امیدوار مہر اعجاز احمد ،امیدوار نائب صدر شیخ…
Read More...

مظفرگڑھ ،جعلی ڈاکٹروں و ادویات کیخلاف کارروئی کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) ضلع بھر میںعطائیت کے نام انسانی زندگیوں سے خطرناک کھیل جاری ہے ، تحصیل مظفرگڑھ میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ناک کے نیچے دھڑلے سے انگوٹھا چھاپ ڈاکٹرز بے قابو ہو گئے ۔مظفرگڑھ شہر، ٹبہ کریم…
Read More...

تحریک انصاف کی حکومت عوامی مسائل حل کر رہی ہے ،سردار عون حمید ڈوگر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 276 مظفرگڑھ سردار عون حمید ڈوگر نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے صوبہ میں متعین کردہ پہلے سو دن کے اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے ہیں جبکہ وزیر اعلی پنجاب …
Read More...

میپکو سب ڈویڑن خان گڑھ کی ناقص کارکردگی پر شہری سراپا احتجاج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) میپکو سب ڈویڑن خان گڑھ کی ناقص کارکردگی پر شہری اور صارفین سراپا احتجاج، سٹی فیڈر خان گڑھ مبینہ سیاسی دباؤ کے زور پر دریائے چناب کے کنارے تک چلا جا تا ھے،سٹی فیڈر کے ایل ایس مجا ھد حسین خان بلوچ کی…
Read More...

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال مظفرگڑھ میں پارکنگ فیس میں اوورچارجنگ نہ رک سکی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام الحق انور کے چھاپے کے باوجود ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال مظفرگڑھ میں پارکنگ فیس میں اوورچارجنگ نہ رک سکی۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال مظفرگڑھ میں پارکنگ فیس میں اوورچارجنگ کی…
Read More...

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹو باڈی 2018 تحلیل

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹو باڈی 2018 کو تحلیل کردیا گیا ہے، 2019 کی ایگزیکٹو باڈی کے عہدیداران و ممبران اپنی اپنی درخواستیں بمع فیس اپنے مقررکردہ الیکشن کمشنر (عنصر…
Read More...

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے آفسران اور اہلکاروں نے کارروائیوں کے دوران ہتک آمیز سلوک روارکھنے کا معمول…

مظفرگڑھ 20 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 دسمبر2018ء) فوڈ ٹیسٹنگ رپورٹ آنے سے قبل دکانوں ،ہوٹلوں کو سیل کرنا اور بھاری جرمانے عائدکرنا،دکانداروں اور چھوٹے کاروباری افراد کو بلیک میل کرنا ،دھمکیاں دینا،کاروائیوں کے دوران دکانداروں سے ہتک…
Read More...