مظفر گڑھ، ایل پی روڈ کو دو رویہ کرنے کا مطالبہ

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) چیرمین یونین کونسل جھلاریں ملک ارشد مشتاق کھلنگ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی اہم ترین شاہراہ کے ایل پی روڈ المعروف قاتل روڈ جو چاروں صوبوں کو ملاتی ہے، اس کو دورویہ نہ کرنا اس علاقہ کے ساتھ ظلم و…
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ کے خانگڑھ اور روہیلانوالی کے سکولوں ، ہسپتالوں کے دورے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ظہور بھٹہ کی خانگڑھ اور روہیلانوالی کے سکولوں اور ہسپتالوں کے دورے،ضلع بھر کے سکولوں میں امتحانی ایمرجنسی کے حوالے میٹرک کے طالبعلموں کے تدریسی…
Read More...

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کااراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل آفس کادورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) راضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل آفس مظفرگڑھ میں سائلین کی بڑھتی ہوئی تعداد سے درپیش مسائل کے حل کے لئے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور کا اچانک دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے اراضی ریکارڈسنٹر اور…
Read More...

مظفرگڑھ، ناجائزتجاوزات کے خلاف آپریشن

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) چیئر مین بلدیہ محمد اکرم ،سی ای او میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ زوہیب حمید اوراسسٹنٹ کمشنر ظہور حسین بھٹہ کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کے انکروچمنٹ عملہ نے بدھ کے روز گنیش واہ نہر پل ڈگری کالج کے سامنے ملتان…
Read More...

ملازمین کی دفاتر سے غیر حاضر ی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے تحصیل آفس اور کمپیوٹرائزڈلینڈ ریکارڈ آفس کا اچانک معائنہ کیا اور حاضری رجسٹرڈ کی پڑتال کی اور غیر حاضری ملازمین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کو فوری طور پر شو کاز…
Read More...

مظفر گڑھ، سانحہ ساہیوال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) وکلاء برادری اور تاجروں اور سٹوڈنٹس کا کچہری چوک پر پر امن احتجاجی مظاہرہ۔مظاہرین نے سانحہ ساہیوال کے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے…
Read More...

مظفرگڑھ میں شدید دھند،حد نگاہ صفرہو گئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرگڑھ میں بھی شدید دھند پڑ رہی ہے ، مظفرگڑھ کی چاروں تحصیلوں کوٹ ادو علی پور جتوئی اور مظفرگڑھ میں اور گردونواح کے علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفرہو گئی ہے…
Read More...

مظفرگڑھ، ملک و قوم کو قائد اعظم جیسی قیادت کی ضرورت ہے، ضلعی کنوینئر قومی وکلاء محاذ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) ضلعی کنوینئر قومی وکلاء محاذ پاکستان شیخ نذر حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کو قائد اعظم جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔کرپشن فری معاشرہ قائم کرنے کے لئے سیاستدانوں کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ قیام …
Read More...

مظفرگڑھ، حکمران عوام کو انصاف ،ریلیف اورسہولیات فراھم کریں، ملک رضا ربانی کھر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) ممبرقومی اسمبلی پیپلزپارٹی ملک رضا ربانی کھر نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو انصاف ،ریلیف اورسہولیات فراھم کریں، عوام سانحہ ساھیوال کے متاثرین کیلئے فوری انصاف کی فراھمی، مہنگائی کی کمی، بے روزگاری کا…
Read More...

مظفرگڑھ دھند کے باعث ٹریفک حادثات ، 15 مسافر زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2019ء) مظفرگڑھ و گرد نواح میںدھند کے باعث ٹریفک کے دو حادثات میں 15 مسافر زخمی ہو گئے۔قومی شاہراہ پر منگل کی صبح دھند کے باعث منڈا چوک پر بس اور ٹرک میں تصادم ,حادثے میں 5 سے زائد افراد زخمی. حادثے کے بعد…
Read More...