عوامی شکایات کا ازالہ ہر صورت کیا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ
مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور نے کہا ہے کہ عوامی شکایات کا ازالہ ہر صورت کیا جائے گا ، عوامی مسائل حل کرنے سے روحانی سکون حاصل ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھلی کچہری سے خطاب…
Read More...
Read More...