مارچ کو علیحدہ صوبہ تحریک کیلئے مظفرگڑھ میں تاریخی جلسہ کرینگے ،جمشید احمد دستی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید احمد دستی نے سماجی راہنما ناظم خان بلوچ کے ظہرانے ہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبے کا ناکام ڈرامہ منافق سیاستدانوں کی…
Read More...

مظفرگڑھ، کرنٹ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) پریس کلب چوک پر بابوکینٹین کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے بشیراحمد نامی شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو کیمطابق متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے کے بعد ہوٹلز…
Read More...

مظفرگڑھ، بون میرو کی بیماری میں مبتلا طالبعلم کے علاج کیلئے اپیل

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) نویں کلاس کا طالبعلم خطرناک بیماری کاشکار ہوکر بستر سے لگ گیا ،غریب والدین مال مویشی اور زندگی بھر کی کمائی لٴْٹاکر بھی صرف مہنگے ٹیسٹ ہی کراسکے ،علاج کے لیے درکار25لاکھ روپے سے زائد کی رقم نہ ہونے…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈی پی سی کے انعقاد میں تاخیر، اہلکار منتظر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) ڈیرہ غازی خان ڈویژن بھر کی پولیس میں تعینات اے ایس آئیز اور محررز کی پروموشن کے لئے گزشتہ 4 ماہ سے محکمانہ پروموشن کمیٹی کا انعقاد نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے ترقی کے منتظر اہلکار سخت مضطرب ہیں۔ریجنل …
Read More...

سردار عبدالحئی خان دستی کی جہانگیر خان ترین سے ملاقات

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2019ء) سردار عبدالحئی خان دستی مشیر وزیر اعلی برائے زراعت نے ملتان میں جہانگیر خان ترین سے ملاقات کی، جس میں جنوبی پنجاب اور مظفرگڑھ کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔سردار عبدالحئی خان دستی نے کسانوں کے…
Read More...

مظفرگڑھ،ضلع کے واحد ڈائیلیسز سنٹر کو تالے لگانے کی تیاریاں شروع،

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2019ء) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کا نادر شاہی حکم، ضلع کے واحد ڈائیلیسز سنٹر کو تالے لگانے کی تیاریاں شروع، پنجاب حکومت نے ضلع مظفرگڑھ کے واحد ڈائیلسز سنٹر کے فنڈز اچانک 80 فیصد سے زائد کم کردئیے…
Read More...

تحریک انصاف کی حکومت جلد علیحدہ صوبہ بنائے گی ، مخدوم سید رضا بخاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2019ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم سید رضا بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جلد علیحدہ صوبہ بنائے گی اور وسیب کے عوام سے کئے گئے وعدے کو پورا کرے گی انہوں نے کہا کہ…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہر جمعہ کو کھلی کچہری لگائی جاتی ہے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہر جمعہ کو کھلی کچہری لگائی جاتی ہے اوراس کے علاوہ وہ روزانہ صبح 10بجے سے 12تک تک اپنے دفتر میں بھی ضلع کی عوام کے مسائل سنتے…
Read More...

تعلیمی اداروں میں سپورٹس سرگرمیوں پر عائد پابندی اٹھالی گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2019ء) پنجاب حکومت محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں سپورٹس سرگرمیوں پر عائد پابندی اٹھالی ہے اور سکول سربراہوں کو سپورٹس سرگرمیوں کی اجازت دے دی ہی.جس کے بعد سکول سربراہوں نے طلبہ کی ٹیموں کی…
Read More...

مظفرگڑھ ،موضع پتی کھر میں سرکاری اراضی وارگزار کرنے کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی سربراہی میں…

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جنوری2019ء) نواحی علاقہ تھانہ سنانواں کے موضع پتی کھر میں سرکاری اراضی وارگزار کرنے کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اور اے سی کوٹ جام آفتاب کی سربراہی میں آپریشن کیا گیا،جس کے دوران 2800 کنال سرکاری اراضی…
Read More...