مظفر گڑھ سمیت گردونواح میں موسلادھار اور ہلکی بارش

مظفرگڑھ ۔ 30 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) بدھ کے روز صبح سے رات گئے تک مظفر گڑھ ، خان گڑھ، شاہ جمال ،اڈا دانیڑیں ،جھلار شر یف ,محمود کوٹ،چوک مکو ل،کلیم چوک ، پل اترا ،ڈبل موڑ, کرم داد قریشی ,قصبہ گجرات ,ماہڑھا شہر سمیت گردونواح…
Read More...

پراسیکیوٹرز کی تربیت کا عمل سنٹرل پراسیکیوٹر ڈیپارٹمنٹ لاہور میں مکمل

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) پنجاب بھر کے پراسیکیوٹرز کی تربیت کا عمل سنٹرل پراسیکیوٹر ڈیپارٹمنٹ لاہور میں مکمل ہو گیا،شرکاء میں ڈائریکٹر پنجاب پبلک پراسیکیوٹر اور بیرسٹر محمد اصغر نے ایک تقریب میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے۔ملتان…
Read More...

مظفرگڑھ، پنجاب بورڈ آف ریونیو نے پٹواریوں کے انٹرا تحصیل تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

مظفرگڑھ۔ 30 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) پنجاب بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر میں پٹواریوں کے انٹرا تحصیل تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو پٹواریوں کے تحصیل سطح پر کئے جانے والے تمام تبادلہ…
Read More...

اعلامیہ ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ 30 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء)ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے جنرل سیکرٹری محمد ظفر اقبال انصاری کے اعلامیہ کے مطابق 31 جنوری جمعرات کو 11 بجے دن بارروم میں مظفرگڑھ سے تبدیل ہونے والے ایڈیشنل سیشن ججز رانا محمد عارف، بشیر احمد اور…
Read More...

مظفرگڑھ، نیاز خان گشکوری کو مشیر یا پارلیمانی سیکرٹری بنانے کا مطالبہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) معروف سماجی و سیاسی شخصیت ساجد نذیر کھرل نے مطالبہ کیا ہے کہ حلقہ پی پی 278 مظفرگڑھ کے ایم پی اے نیاز خان گشکوری کو مشیر یا پارلیمانی سیکرٹری بنایا جائے۔ نیاز خان گشکوری ورکر کلاس سے تعلق رکھتے…
Read More...

تاندلیانوالہ شوگر ملز سے ادائیگی نہ ہونے پر گنے کے کاشتکاروں کو پریشانی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) ایگری فورم پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ کی ضلعی انتظامیہ تاندلیانوالہ شوگر ملز سے گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگی کرانے…
Read More...

مظفرگڑھ، بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبے کا ناکام ڈرامہ سیاستدانوں کی اختراع ہے، جمشید احمد دستی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید احمد دستی نے سماجی راہنما ناظم خان بلوچ کے ظہرانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبے کا ناکام ڈرامہ سیاستدانوں کی اختراع ہے…
Read More...

طلباء کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، پرنسپل گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) طلباء کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، اساتذہ اپنے فرائض منصبی نہایت ایمانداری سے سر انجام دے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار مہ جبیں پرنسپل گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج مظفرگڑھ نے…
Read More...

اساتذہ شرح خواندگی میں اضافے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں، ڈی ای اوسیکنڈری مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) اساتذہ شرح خواندگی میں اضافے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔اور اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں کسی قسم کی کوتاہی سے کام نہ لیں۔ان خیالات کا اظہار غلام فاروق علوی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری…
Read More...

ملک نور ربانی کھر کے اقتدار نے عوام کو بدترین محرومیوں کا شکار کیا،میاں فیاض حسین

مظفرگڑھ 29 جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) ملک نور ربانی کھر کے طویل ظالمانہ اقتدار نے عوام کو بدترین مایوسی اور محرومیوں کا شکار کیا، کھر خاندان کے اقتدار کے سیاہ دور میں حلقے کے محنت کش عوام کی دو نسلیں پسماندگی کا شکار ہوئیں ملک…
Read More...