10 سالہ گمشدہ بچی کو تھانہ سول لائن پولیس نے تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) 10 سالہگمشدہ بچی کو تھانہ سول لائن پولیس نے تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ سول لائن کو اطلاع ملی کہ 10 سالہ ثمرین اپنے گھر سے غائب ہے، جس پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے…
Read More...

سید تقی عباس مہدی ایڈووکیٹ اعزازی ممبر ایگزیکٹو باڈی ہائی کورٹ نامزد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) ہائی کورٹ بار ملتان کے جنرل سیکرٹری میاں ارشد وقاص چھجڑہ نے مظفرگڑھ ضلع کی نشست پر سید تقی عباس مہدی ایڈووکیٹ کو اعزازی ممبر ایگزیکٹو باڈی ہائی کورٹ نامزد کر کے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔
Read More...

مظفرگڑھ، کار اور شہ زور مزدے میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر لنگر سرائے کے قریب کار اور شہ زور مزدے کے درمیان تصادم میں کار میں سوار پارکوں اسٹیشن گجرات کا ملازم انجینئر فراز احمد شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کی…
Read More...

مظفرگڑھ، ارشاد لعصر جعفری کی نئی کتاب ’’رضائے آل محمد‘‘ شائع ہوگئی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ و ادیب ارشاد لعصر جعفری کی نئی کتاب رضائے آل محمد شائع ہوگئی ہے، اس کتاب میں امام رضا کے حالات زندگی قلم بند کئے گئے ہیں، اس خوبصورت اور منفرد کتاب کو…
Read More...

مظفرگڑھ، نوجوان شاعر خلیل مرزا کا پہلا شعری مجموعہ “محبت بولتی ہے ” کی تقریب رونمائی کل…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کے نوجوان شاعر خلیل مرزا کا پہلا شعری مجموعہ "محبت بولتی ہے " کی تقریب رونمائی آج (9اپریل بروز منگل کو) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ملتان گلگشت کالونی میں شام 6بجے ہوگی۔تقریب رونمائی کے ساتھ ہی…
Read More...

مظفرگڑھ، بزرگ شاعر اسلم ناجی کا نعتیہ مجموعہ ’’ زاد راہ ‘‘ شائع ہوگیا ہے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے بزرگ شاعر اسلم ناجی کا نعتیہ مجموعہ زاد راہ شائع ہوگیا ہے ، اس کتاب کو قلم اردو پبلشنگ کمپنی آف پاکستان نے شائع کیا ہے۔
Read More...

مظفرگڑھ، ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر، جنرل سیکرٹری و دیگر کا سینئر صحافی میاں فیروز ندیم کے…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) ساؤتھ پنجاب جرنلسٹس فورم کے صدر رانا امجد علی امجد، جنرل سیکرٹری ارشد ملک، نائب صدر سید ہمایوں اختر اور ایڈیشنل سیکرٹری سید ظفر نقوی نے ملتان کے سینئر صحافی، چیف ایڈیٹر روزنامہ جائزہ میاں فیروز ندیم…
Read More...

مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر کار، موٹر سائیکل میں تصادم،ایک جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر پٹھان ہوٹل سے کوٹ ادو روڈ پر واقع دیوان والی پل کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق، …
Read More...

خان گڑھ پولیس نے ڈی پی او مظفرگڑھ کا کھلی کچہری میں دیا گیا حکم بھی ہوا میں اڑا دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) خان گڑھ پولیس نے ڈی پی او مظفرگڑھ کا کھلی کچہری میں دیا گیا حکم بھی ہوا میں اڑا دیا۔معہ کے روز دس روپے کی پرچی نہ دینے پر مونڈکا یونین کونسل کے رہائشی خالد نامی رکشہ ڈرائیور پر تشدد کر کے اسے شدید…
Read More...

مظفرگڑھ،شاہجمال چوک پر پولیس نفری تعینات کردی گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اپریل2019ء) شہریوں اور میڈیا کی نشاندہی پر ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ نصراللہ خان بابر ان ایکشن۔چوبیس گھنٹے ٹریفک جام کی وجہ سے بلاک رہنے والے شاہجمال چوک پر پولیس نفری تعینات کردی گئی پولیس اہلکاروں نے ویگن…
Read More...