موٹرسائیکل ویگن تصادم،2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 مارچ2022ء) موٹرسائیکل ویگن تصادم،2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی،ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے شیخ عمر میں گھڑی والی پل کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے ایک ویگن نے…
Read More...
Read More...